Fri, 24 Jun 2016 16:24:26SO Admin
وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے تحمل برتنے کی صلاح سے لاپرواہ سبرامنیم سوامی نے حکومت ہند کے چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا اور حکومت اور بی جے پی کے ان بیانات سے خود کو الگ کرنے کا بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا
View more
Fri, 24 Jun 2016 16:17:17SO Admin
بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے پپرا تھانہ کے تحت بیدی ون مدھوبن گاؤں میں مبینہ طور پر اجتماعی آبروریزی کی شکار لڑکی کی صورت حال سنگین ہے اور اس معاملے کے ا سپیڈی ٹرائل کے مطالبہ کو لے کر لوگوں نے آج پپرا تھانہ علاقے میں موتیہاری-مظفر پور نیشنل ہائی وے کو جام کردیا
View more
Fri, 24 Jun 2016 16:08:28SO Admin
صدر پرنب مکھرجی نے دو قصورواروں کی رحم کی درخواست مسترد کر دی ہے جنہوں نے 9 سال قبل جھارکھنڈ میں ایک معذور نوجوان سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کر دیا تھا
View more
Fri, 24 Jun 2016 15:59:27SO Admin
پنجاب شیوسینا کی یوتھ یونٹ کے صدر امت ارورہ کے 3فروری کو مبینہ قتل کی کوشش خود ارورہ کی طرف سے سیکورٹی اور شہرت حاصل کرنے کے لئے کیا گیا تھا
View more
Fri, 24 Jun 2016 15:52:43SO Admin
عوامی طور پر آج جاری ایک نئی فہرست کے مطابق پاکستانی جیلوں میں 400سے زائد ہندوستانی بند ہیں جن میں 355ماہی گیر اور 5 خواتین ہیں
View more
Thu, 23 Jun 2016 18:44:23SO Admin
عالمی برادری کی جانب سے ایران پر دہشت گردی کی سپورٹ کے بڑھتے ہوئے الزامات ، اس پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے امکان سے خبردار کررہے ہیں
View more
Thu, 23 Jun 2016 18:37:47SO Admin
امریکا کے دورے کے دوران گذشتہ روز سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کی
View more
Thu, 23 Jun 2016 18:34:28SO Admin
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے دورہ امریکا کے دوران سماجی رابطے کی مقبول ویب سائیٹ فیس بک کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور فیس بک کے بانی سربراہ مارک زکربرگ سے بھی ملاقات کی
View more