Sat, 25 Jun 2016 10:51:22SO Admin
مولاناولی رحمانی مونگیر نے اپنے ایک اخباری بیان میں مسلم پرسنل لا کی اہمیت اور ضرورت بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی شریعت اور اسلامی قوانین انسانوں کے بنائے ہوئے نہیں ہیں بلکہ یہ اللہ کی بھیجی ہو ئی شریعت اور اس کا بنایا ہوا قانون ہے
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:59:59SO Admin
ہندوستان کی رکنیت مہم کو لے کر جوہری سپلائر گروپ(این ایس جی)کا اجلاس بے نتیجہ رہنے پر دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ خارجہ پالیسی کے محاذ پر وزیر اعظم ناکام رہے ہیں
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:52:49SO Admin
گزشتہ چند دنوں سے مسلسل وزارت خزانہ کے حکام پرنشانہ سادھ رہے بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے جب جمعہ کو براہ راست وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو ٹارگٹ کیا تو پارٹی بیک فٹ پرآگئی جس کے بعداس نے صاف کر دیا کہ پارٹی ڈسپلن سب سے اوپر ہے
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:48:37SO Admin
وزارت خزانہ پر حملے کو نئی سطح پر لے جاتے ہوئے بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے آج اپنے اوپر قابو رکھنے کی سفارش دینے والوں کو یہ کہتے ہوئے ڈھکے چھپے انداز میں دھمکی دی کہ اگر وہ نظم و ضبط کو نظرانداز کریں گے تو طوفان آ جائے گا
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:32:57SO Admin
جموں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی کے بانی پروفیسر بھیم سنگھ نے پاکستان فوجی جنرل کے بیان،ہندوستان پاکستان کیلئے خطرہ بن چکا ہے کو دو بھائیوں، ہندوستان اور پاکستان کے لوگوں کے درمیان بے بنیاد، اشتعال انگیز اور نفرت پیدا کرنے والاقراردیا۔
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:28:11SO Admin
بی جے پی کے نائب صدر اور پنجاب میں پارٹی کے انچارج پربھات جھا نے کہا کہ پنجاب میں ان کی پارٹی اور اکالی دل کااتحاد جاری رہے گا اور دونوں پارٹیاں مل کر آئندہ اسمبلی انتخابات لڑیں گی
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:21:41SO Admin
برطانیہ کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دینے کے بعد برطانوی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں بھی کمی ہوئی ہے
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:16:44SO Admin
برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں دائیں بازوں کی جماعتوں نے یورپی یونین میں شامل رہنے کے معاملے پر عوامی ریفرینڈم کروانے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:12:40SO Admin
برطانوی ریفرنڈم میں یورپی یونین کی رکنیت کے خاتمے کے ووٹ کی جیت کے بعد برطانیہ اس طرز کا پہلا ملک بن گیا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یورپی یونین اس بڑھے دھچکے کو برداشت کرنے کی سکت رکھتی ہے؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy