Thu, 30 Jun 2016 17:59:08SO Admin
امریکی ریاست مونٹینا میں ایک ریچھ نے ایک سائیکل سوار پر حملہ کر کے اسے ہلاک کر ڈالا ہے۔گلیشئر نیشنل پارک کی پولیس نے بتایا کہ اس شخص کو بدھ کو ویسٹ گلیشیئر کیمپ سے ایک میل کے فاصلے پر ہلاک کیا گیا۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:52:01SO Admin
لندن کے نیلام گھر میں دنیا کے سب سے بڑے ناتراشیدہ ہیرا فروخت نہیں ہو سکا ہے۔لیزیڈی لا رونا نامی ہیرے کے بارے میں توقع کی جا رہی تھی کہ یہ سات کروڑ ڈالر میں فروخت ہو گا
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:47:09SO Admin
روس کے جنگی جہاز کو مار گرانے پر پیدا ہونے والے سفارتی تنازع کے بعد پہلی بار روسی صدر ولادی میر پوتن اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلی فون پر بات کی ہے
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:44:24SO Admin
امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین نے سے الگ ہونے کے حق میں آنے والے فیصلے سے عالمی ترقی پر طویل مدتی اثرات مرتب ہونے کے خدشات ہیں
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:39:03SO Admin
استنبول کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کے بعد ترکی میں سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ حملے میں ہلاک ہونے افراد کی تعداد 42ہو گئی ہے جن میں 13غیر ملکی بھی شامل ہیں
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:35:24SO Admin
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب واقع ضلع پغمان کے گورنر حاجی محمد موسیٰ کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے پولیس کے قافلے کو نشانہ بنایا
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:31:17SO Admin
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین میں آباد مسلمان چین سے محبت کرتے ہیں اور اگر ان مسلمانوں کو کوئی مسئلہ درپیش بھی ہے تو پاک چین تعلقات میں قربت کی وجہ سے پاکستان کو یہ موقع ملے گا کہ وہ ان کے معاملے پر چین کے ساتھ بات چیت کرسکے۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:23:41SO Admin
افغانستان میں امریکی سفارت خانے نے بدھ کے روز افغان خواتین کے لیے مواقع کی فراہمی میں اضافے میں مدد دینے کے لیے، سب سے بڑا تعلیمی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:20:37SO Admin
چین نے اس مقدمے کی سماعت میں شریک ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس عدالت کے کسی فیصلے پر عملدرآمد نہیں کرے گا۔ایک عالمی عدالت اگلے ماہ فلپائن کی طرف سے بحیرہ جنوبی چین پر بیجنگ کے دعوؤں سے متعلق ایک کیس کا فیصلہ کرے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy