Sun, 11 Dec 2016 22:23:38SO Admin
چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ کی سب سے بڑی تنظیم آئی سی اے آئی نے نوٹ بندی کے بارے میں اپنی متنازع ہدایات کو واپس لے لیا ہے۔ان ہدایات میں آئی سی اے آئی نے اپنے ارکان کو حکومت کے نوٹ بندی کے اقدامات کے بارے میں منفی ذاتی رائے دینے کے تئیں خبردار کیا۔یہ مبینہ مشاورت کی تئیں آئی سی اے آئی کی ویب سائٹ پر بھی شائع کی گئی تھی،
View more
Sun, 11 Dec 2016 22:09:04SO Admin
ملک بھر میں بڑے نوٹوں کو منسوخ کر دئے جانے کے حزب اختلاف کے احتجاج کے درمیان سی پی ایم نے جہاں اسے ایک قسم کا غیر اعلانیہ ایمرجنسی بتایا ہے وہیں ریاستی کانگریس نے اسے تالابندی کی مانند اور صنعت وکاروبار کے خلاف قرار دیا ہے
View more
Sun, 11 Dec 2016 21:42:39SO Admin
ہند سماچار گروپ کے چیف ایڈیٹر وجے کمار چوپڑہ کی قیادت والے شہید پریوار فنڈ کے تحت آج یہاں منعقد شہید پریوار فنڈ تقسیم کی تقریب میں دہشت گردی سے متاثر 117خاندانوں کو 30-30ہزار روپے کی مالی مدد کے علاوہ روزمرہ کی ضروریات کا سامان دیا گیاجالندھر، 11/دسمبر(آئی این ایس انڈیا)
ہند سماچار گروپ کے چیف ایڈیٹر وجے کمار چوپڑہ کی قیادت والے شہید پریوار فنڈ کے تحت آج یہاں منعقد شہید پریوار فنڈ تقسیم کی تقریب
View more
Sun, 11 Dec 2016 21:33:11SO Admin
کرناٹک کی مانڈیا پولیس نے تحویل اراضی کے ایک خصوصی افسر کی مبینہ خودکشی کے سلسلے میں ایک افسر اور ایک دیگر شخص کو گرفتار کر لیا، جس کا نام ڈرائیور کے خودکشی نوٹ میں درج تھا۔رمیش کے سی نے 6 /دسمبر کو مانڈیا ضلع کے مدو ر میں زہر کھا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی تھی۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 21:28:12SO Admin
ممبئی میں آج ایک ہیلی کاپٹرکے حادثہ کا شکار ہو جانے کے معاملے کی تحقیقات طیارہ حادثہ جانچ بیورو(اے اے آئی بی) کرے گا جو طیارہ انکوائری کا اعلی ادارہ ہے، اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے
View more
Sun, 11 Dec 2016 21:22:02SO Admin
تمل ناڈو اسمبلی کے نائب صدر پی وی جے رامن اور بلدباتی امور کے وزیر ایس پی ویلومنی سمیت حکمران انا ڈی ایم کے کے500ارکان نے آنجہانی وزیر اعلی جے جے للتا کے تئیں عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے اپنے سر منڈائے ہیں۔پارٹی عہدیداروں نے بتایا کہ اپنے سر منڈ انے کے بعد انہوں نے جے للتا کی تصویر پر گلہائے
View more
Sun, 11 Dec 2016 21:09:37SO Admin
ملک کے فوڈ سیکورٹی ریگولیٹری (ایف ایف ایس اے آئی) نے کھانے کی چیزوں کو اخبار میں رکھنے، پیک کرنے یا رکھ کرکھانے کے تئیں لوگوں کو آگاہ کیا ہے اور اسے خطرناک اور زہریلی بتایا ہے۔ایف ایف ایس اے آئی کا کہنا ہے اخبار میں رکھے کھانے کے ذریعے لوگوں کے جسم میں کینسر جیسے امراض کے عناصر پہنچ رہے ہیں۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 20:58:38SO Admin
کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارئی وجین نے بھوپال میں ان کے خلاف ہوئے احتجاج کے لئے آر ایس ایس کی ثقافت کوذمہ دارٹھہرایا، جس کی وجہ سے وہ ایک تقریب میں شرکت نہیں کر پائے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 20:43:31SO Admin
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ جموں وکشمیر کے کٹھوعہ میں یوم شہید کے پروگرام میں پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ دہشت گردی کا سہارا لے کر جموں و کشمیر کو ہندوستان سے الگ کر دے لیکن اسے یہ مغالطہ نہیں پالنے چاہئے۔پاکستان کوسمجھنا چاہئے کہ دہشت گردی بزدلوں کا ہتھیار ہوتا ہے، بہادروں کا نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy