Tue, 20 Dec 2016 21:21:08SO Admin
مرکزی حکومت کے ملازمین جنہیں لوک پال ایکٹ کے تحت 31دسمبر تک اپنی جائیداد اور واجبات کا اعلان کرنا تھا، انہیں فی الحال اس کا اعلان کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ حکومت نئے قوانین کو حتمی شکل دے رہی ہے۔کوئی بھی تاریخ بتائے بغیر ایک دفتر یادداشت میں کہا گیا ہے کہ قوانین کو آنے والے وقت میں مطلع کیا جائے گا
View more
Tue, 20 Dec 2016 21:01:20SO Admin
قومی جانچ ایجنسی(این آئی اے) کی ایک ٹیم نے جموں کشمیر کے پونچھ ضلع کا آج دورہ کیا اور چاکن-دا باغ ٹریڈ فیسلٹیشن سینٹر سے ایل او سی پار تجارت کا ریکارڈ لیا۔پونچھ کے ڈپٹی کمشنر ایم ایچ ملک نے آج کہا کہ این آئی اے نے پونچھ کا دورہ کیا
View more
Tue, 20 Dec 2016 20:50:56SO Admin
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے آج یہاں کہا کہ پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ پر اننگز سے جیت محنت اور ٹیم کے جذبے سے ملی اور سیریز کو 4-0سے جیتنا کھلاڑیوں کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔کوہلی نے میچ کے بعد کہا کہ ہم نے سیریز پہلے ہی 3-0سے جیت لی تھی اور اس کے بعد اس طرح کا مظاہرہ کرنا
View more
Tue, 20 Dec 2016 19:22:51SO Admin
بی جے پی خواتین مورچہ کی اترپردیش یونٹ کی صدر سواتی سنگھ نے اپنے خاندان کو بی ایس پی سربراہ مایاوتی سے جان کا خطرہ ہونے کا الزام لگایا ہے۔سواتی نے کل خواتین مورچہ کے پروگرام سے الگ نامہ نگاروں سے بات چیت میں بی ایس پی سربراہ پر جم کر نشانہ لگایا اور الزام لگایا ہے کہ مایاوتی سے ان کے خاندان کو جان کا خطرہ ہے اور زندگی بھررہے گا۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 19:07:23SO Admin
مرکزی اقلیتی امورکے وزیرمختارعباس نقوی نے آج کہاکہ مرکزی حکومت اگلے حج کے لئے حج مسافروں کیلئے آن لائن درخواستوں کی بڑے پیمانے پرحوصلہ افزائی کر رہی ہے
View more
Mon, 19 Dec 2016 23:41:22SO Admin
گزشتہ سال ہندوستان میں تقریبا 2500اور پاکستان میں 2000لوگوں کی جان لے لینے والی مہلک لو کی صورت حال دراصل انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے ہوئی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بگڑ گئی تھی۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 23:03:11SO Admin
ممتاز ماہر ماحولیات اور گاندھی وادی انوپم مشراآج انتقال کرگئے، انہوں نے پیر کی صبح آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)میں آخری سانس لی، وہ 68سال کے تھے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:58:13SO Admin
نوٹ بند ی کے معاملے پر اپوزیشن پر حملہ بولتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج الزام لگایا کہ اپوزیشن پارٹی پارلیمنٹ میں کام کاج نہیں چلنے دے رہی ہیں اور بے ایمانوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 22:45:04SO Admin
مرکزی حکومت نے پنجاب میں راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے چار عہدیداروں کو نیم فوجی فورسز کے کمانڈوز کی وی آئی پی سیکورٹی فراہم کی جہاں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy