Wed, 21 Dec 2016 17:23:22SO Admin
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اردن کے شہر کرک میں ہونے والی دہشت گردی کی ایک کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 23:56:51SO Admin
کانگریس صدرسونیاگاندھی کے داماداورپرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا نے ایک بار پھر نوٹ بند ی کے فیصلہ پرحملہ بولاہے۔انہوں نے کہاہے کہ آخر کب تک یہ حکومت خود کو صحیح ثابت کرنے کے لیے عوام کے ساتھ تجربات کرتی رہے گی
View more
Tue, 20 Dec 2016 23:39:55SO Admin
ای ڈی نے ملک بھر کے تقریباََ300کوآپریٹیو بینکوں کو نوٹس بھیجا ہے،ان تمام کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ نوٹ بندی کے بعد اپنی طرف سے کئے گئے پورے لین دین کی تفصیلات دیں۔بینکوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اگلے دو کام کاج والے دنوں میں یہ مکمل تفصیلات دیں
View more
Tue, 20 Dec 2016 23:24:56SO Admin
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے نامزد کئے گئے قومی سلامتی کے مشیر جنرل(ریٹائرڈ)مائیکل فلن سے یہاں ملاقات کی اور ایسا مانا جا رہا ہے کہ دونوں کے درمیان علاقائی اور عالمی اسٹریٹجک مسائل اور ہند
View more
Tue, 20 Dec 2016 23:17:16SO Admin
چائے اور بھجیاوالے سے فائنانسربنا50سالہ کا ایک شخص اب انکم ٹیکس محکمہ کے گھیرے میں ہے۔سورت میں تقریبا 25سال پہلے نوجوان بھجیاوالا نے چائے فروخت کرنا شروع کیا تھا،اب وہ سنسنی خیز خلاصوں سے موضوع بحث بناہوا ہے۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 22:53:24SO Admin
آر ایس ایس کی تنظیم ’سودیشی جاگرن منچ‘کو لگتا ہے کہ نیتی آیوگ اپنے مقاصد سے بھٹک رہا ہے۔تنظیم کا خیال ہے کہ نیتی آیوگ پالیسیوں کو بنانے میں وسیع بات چیت کے بجائے اوپر سے تھوپنے کی اسی راہ پر چل رہا ہے جس پر سابقہ پلاننگ کمیشن چلتا تھا
View more
Tue, 20 Dec 2016 22:38:21SO Admin
جے للتا کی معتمد رہیں وی ششی کلا نے انا ڈی ایم کے کی سربراہ کی موت پر ذاتی طور پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے صدر پرنب مکھرجی، وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کا شکریہ ادا کیا۔
View more
Tue, 20 Dec 2016 22:13:38SO Admin
ڈیجیٹل لین دین اور لیس کیش کی مہم اب سلبھ ٹوائلٹ تک پہنچ گئی ہے، ملک بھر میں پھیلے سلبھ انٹرنیشنل کے بیت الخلاؤں میں اب ڈیجیٹل لین دین کی سہولیات شروع ہونے جا رہی ہے،
View more
Tue, 20 Dec 2016 22:04:45SO Admin
8 /نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے 500اور 1000روپے کے نوٹ بندی کے اعلان کے بعدحکومت کی طرف سے کیش لیس معیشت کو فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہیں، ایک کے بعد ایک ریاستی حکومتیں بھی اس سمت میں قدم اٹھا رہی ہیں، اب ہریانہ حکومت نے کیش لیس لین دین کو فروغ دینے کے لیے ایک ویب سائٹ کی شروعات کی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy