Thu, 21 Nov 2024 10:25:28SO Admin
امریکہ میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) کی جانب سے گوتم اڈانی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف دائر کی گئی فرد جرم کانگریس کے اس مطالبے کو مزید تقویت دی ہے کہ اڈانی گروپ کی کرپشن کی تحقیقات کے لیے ایک مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) تشکیل دی جائے۔
View more
Thu, 21 Nov 2024 06:45:49SO Admin
قائد قوم و قائد ملت اور ساحل آن لائن سمیت کئی دیگر تعلیمی و سماجی اداروں سے منسلک جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن المعروف جناب سی اے خلیل بھاو (86 سال) مختصر علالت کے بعد ، دبئی میں انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔
View more
Wed, 20 Nov 2024 19:02:31SO Admin
گوا کی پولیس نے خلیجی ممالک میں گھریلو خادمہ کی ملازمت کے لئے خواتین کو بھیجنے کے بہانے انہیں جسم فروشی کے کاروبار میں ملوث کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے اور دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے جن کی شناخت سید عبداللہ شیخ (58 سال) اور مستان خان پٹھان (35 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 20 Nov 2024 18:55:10SO Admin
نیشنل ہائی وے 66 پر کمباشی کے پاس چندیکا درگا پرمیشوری مندر کے قریب پیش آئے ہوئے سڑک حادثے میں 7 افراد اس وقت شدید زخمی ہوگئے جب ہائی وے پر چل رہی ایک کار پر مچھلیوں سے بھرا ایک انسولیٹر ٹرک چڑھ گیا ۔
View more
Wed, 20 Nov 2024 17:57:45SO Admin
یوپی میں ضمنی انتخابات کے دوران ووٹنگ کے عمل میں ایس پی نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ کچھ انتخابی حلقوں میں پولیس اہلکار ووٹروں کو ووٹ ڈالنے سے روک رہے ہیں۔ پارٹی نے اس بات کا دعویٰ کیا کہ اس سے انتخابی عمل میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔
View more
Wed, 20 Nov 2024 17:50:49SO Admin
ہماچل پردیش کی سکھویندر سنگھ سکھو حکومت کو مسلسل مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس درمیان، حکومت کو ہائی کورٹ سے بڑا دھچکا پہنچا ہے، کیونکہ عدالت نے اسے ریاست کے 18 سرکاری ہوٹلوں کو فوری طور پر بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ مالی نقصان کی بنیاد پر کیا گیا ہے، کیونکہ یہ ہوٹل اقتصادی طور پر غیر مستحکم ہیں۔
View more
Wed, 20 Nov 2024 17:44:22SO Admin
بدھ کے روز سپریم کورٹ نے منی پور میں انر لائن پرمٹ (آئی ایل پی) سسٹم کے حوالے سے بیرن سنگھ حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ دراصل، ریاست کے آئی ایل پی سسٹم کو ایک درخواست میں چیلنج کیا گیا ہے۔ اروناچل پردیش، ناگالینڈ اور میزورم کے بعد منی پور واحد ریاست ہے جہاں یہ سسٹم نافذ ہے۔
View more
Wed, 20 Nov 2024 17:41:00SO Admin
دہلی سے گوا جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں ایک خاتون مسافر کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ خاتون نے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے بتایا کہ دوران پرواز ایک مرد مسافر نے اسے جنسی طور پر ہراساں کیا۔ خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 20 Nov 2024 17:36:57SO Admin
ایک نئی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے بیشتر علمی کارکن مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کر رہے ہیں، اور ان میں سے نصف کے پاس اس حوالے سے جدید معلومات موجود ہیں۔ بدھ کو جاری کی گئی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سروے میں شامل 46 فیصد ہندوستانی علمی کارکن اے آئی کے ماہر صارف ہیں اور اس کے اعلیٰ سطح کے استعمال میں مہارت رکھتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy