ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / 24نومبر کوبھٹکل میں اینٹی کرپشن بیوریو کے افسران کی آمد؛ عوام سے لیں گے جانکاری

24نومبر کوبھٹکل میں اینٹی کرپشن بیوریو کے افسران کی آمد؛ عوام سے لیں گے جانکاری

Thu, 24 Nov 2016 00:49:36    S.O. News Service

بھٹکل 23/نومبر (ایس او نیوز) کاروار سے موصولہ اطلاع کے مطابق ضلع کے مختلف مقامات پر اینٹی کرپشن بیوریو (اے سی بی) کے افسران عوامی رابطہ اور جانکاری حاصل کرنے کے لئے دورے پر ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کل 24/ نومبر جمعرات کو یہ آفسران بھٹکل کا دورہ کریں گے۔ عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ وہ اگر کوئی جانکاری دینا چاہیں توصبح11بجے سے 1بجے تک انسپکشن بنگلو میں ان افسران سے رابطہ قائم  کرسکتے ہیں۔ اسی دن دوپہر 3بجے سے 5بجے تک یہ افسران ہوناور کے ٹورسٹ بنگلوپہنچیں گے جہاں ہوناور کے عوام ان سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔


Share: