ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / چنتامنی میں جے ڈی ایس کے کئی کارکنوں کا پارٹی چھوڑ کر کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

چنتامنی میں جے ڈی ایس کے کئی کارکنوں کا پارٹی چھوڑ کر کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

Thu, 17 Nov 2016 13:01:10    S.O. News Service

چنتامنی:22 /نومبر(محمد اسلم/ایس او نیوز)تعلقہ کسبہ ہوبلی آنور گرام جنتادل(ایس)کے کارکنان میں اے ۔ایم۔ناگراج ،نارائن اپا ہر یش وینکٹ رونا روی ناگراجن پر بھاکر امر ناتھ اے۔این۔ہریش سونیل کرشنا سبار منی منی راجو وینکٹیش سمیت کئی احباب جنتادل(ایس) پارٹی کو الودع کہکر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔اس موقع پر سابق رُکن اسمبلی ڈاکٹر ایم سی سدھاکر نے پارٹی میں شامل ہونے والے احباب کی گلپوشی کرکہ پارٹی میں شامل کرلینے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت عوام کے موقف کو اپنا کر بہتر طریقے سے کام کررہی ہے اور عوامی فلاح و بہبودی کے لئے متعدد اسکیموں کو جاری کیا ہے جس سے مستحق افراد استفادہ حاصل کررہے ہیں انتخابات سے قبل جو وعدہ کئے تھے اس میں سو سے زائد وعدوں کو صرف دو سالوں میں مکمل لیا ہے تمام وعدوں کو پورا کرنے کی جانب گامزن ہے ۔اس موقع پر سابق رُکن کونسل کے۔وی۔سبا ریڈی ضلع پنچایت رُکن شیوناملک فیڈریشن کے ڈائرکٹر اشوت نارائن بابو تعلقہ پنچایت رُکن چوڈاریڈی منجوناتھ ریڈی وغیرہ موجود رہے۔


Share: