بھٹکل13/جنوری (ایس او نیوز)بھٹکل تعلقہ کےمرڈیشورمیںصبح 9:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک الیکٹری سٹی بند رہے گی، اس بات کی اطلاع بھٹکل محکمہ ہیسکام نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مرڈیشور میں جاترا کے پیش نظر 16/جنوری کو ہنگامی طور پر مرڈیشور سرکاری اسپتال کے بالمقابل 11KV لائن کو منتقل کرنے کا کام ہوگا،جس کی بنا پر مرڈیشور میں بجلی متاثر ہوگی۔ انہوں نے مرڈیشور کے تمام عوام سے تعائون کی درخواست کی ہے۔