ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / صومالیہ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

صومالیہ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

Sat, 05 Aug 2017 23:22:04  SO Admin   S.O. News Service

موغادیشو،5اگست(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)صومالیہ میں ہوئے ایک دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ یہ دھماکا دارالحکومت موغا دیشو میں ایک اہم مقام پر کیا گیا۔ جمعے کے روز ہوئے اس دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔ تاہم شدت پسند گروہ الشباب ماضی میں ایسے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتا رہا ہے۔
 


Share: