ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / سابق جرمن صدر رومان ہیرسوگ انتقال کر گئے

سابق جرمن صدر رومان ہیرسوگ انتقال کر گئے

Tue, 10 Jan 2017 21:07:21  SO Admin   S.O. News Service

برلن10جنوری(آئی این ایس انڈیا)سابق جرمن صدر رومان ہیرسوگ کا بیاسی برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ اس خبر کی تصدیق جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کو صدارتی دفتر کی جانب سے کر دی گئی ہے۔ ہیرسوگ سن 1994سے لے کر سن 1999تک صدرکے منصب پرفائزرہے۔ تاحال ان کے انتقال کی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی فوری طور پر اس حوالے سے مزید تفصیلات دستیاب ہیں۔
 


Share: