Sat, 13 Feb 2021 19:22:27SO Admin
سابق امریکی صدر براک اوباما کے حکم پر 'گوانتا نامو' کے حراستی مرکز میں قید سے رہائی پانے والے اسامہ بن لادن کے سوڈانی ذاتی محافظ ابراہیم عثمان ابراہیم عثمان ادریس انتقال کرگئے ہیں۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 19:13:05SO Admin
بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے 2014ء کے بعد اب تک 10 ہزار 300 نابالغ بچوں کو جنگ کے لیے جبری طور پر بھرتی کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 19:08:41SO Admin
فرانس نے کرونا کا شکار ہونے کے بعد صحت یاب ہونے والے افراد کو بھی ویکسین لگوانے کی اجازت دی ہے۔ اس طرح فرانس پہلا ملک ہے جس نے صحت یاب مریضوں کو یہ ویکسین فراہم کرنا شروع کی ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 18:40:09SO Admin
فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف لودریاں نے لیبیا سے غیر ملکی فوج اور اجرتی جنگجوؤں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 18:36:48SO Admin
ایران کے شمال مغربی شہر اردبيل کے ایک رہائشی کمپلیکس میں گیس سے ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 18:25:02SO Admin
امریکی کانگریس کے 122 ارکان نے متفقہ طور پر صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران کی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کریں۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 18:15:07SO Admin
ترکی میں حکام نے ایرانی سفارت کار محمد رضا ناصر زادہ کو حراست میں لیے جانے کے مناظر پر مشتمل وڈیو جاری کی ہے۔ ناصر زادہ پر الزام ہے کہ اس نے اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے صحافی مسعود مولوی وردنجانی کے قتل کے سلسلے میں کارروائی کے ماسٹر مائنڈ کی مدد کی۔ وردنجانی کو نومبر 2019ء میں انقرہ کی ایک سڑک پر گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 18:11:18SO Admin
امریکہ نے کہا ہے کہ حوثیوں کے تین قائدین خصوصا عبدالملک الحوثی، عبدالخالق بدر الدین اور عبداللہ الحکیم پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے جمعے کو کہا ہے کہ حوثیوں کا نام دہشتگرد تنظیموں کی امریکی فہرست سے باقاعدہ طور پر منگل کو نکال دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ انسانیت نواز کوششوں کی مدد کی امید پر کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 13 Feb 2021 18:06:38SO Admin
امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے باور کرایا ہے کہ مشرق وسطی میں اس کے پاس ایسی فورسز ہیں جو ایرانی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy