Thu, 11 Feb 2021 18:25:55SO Admin
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے دوسرے روز ایوانِ نمائندگان کے ارکان نے اپنے دلائل کے ساتھ ساتھ سابق صدر کے بیانات کی نقول اور چھ جنوری کو کیپٹل ہل پر حملے کی ویڈیو بطور ثبوت پیش کی۔
View more
Thu, 11 Feb 2021 18:23:25SO Admin
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو فون کر کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے اور کئی امور پر اپنے تحفظات کا بھی اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:53:38SO Admin
امریکی فوج کی مرکزی کمان نے منگل کے روز جاری ایک بیان میں سعودی روئل ایئر فورس اور امریکی میرینز کے درمیان مشترکہ تربیتی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس تربیت کا مقصد "ڈرون طیاروں" کا انسداد ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:51:12SO Admin
متحدہ عرب امارات کے خصوصی خلائی مشن "مسبار الامل" کے مریخ پہنچنے پر امریکی خلائی ایجنسی "ناسا" نے امارات کے نام تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں عربی کے مشہور اور بڑے شاعر ابو الطیب المتنبی کے ایک قصیدے کا شعر بھی شامل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:47:41SO Admin
امریکا میں نئے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے آنے کے بعد ترک صدر رجب طیب ایردوآن دونوں ملکوں کے بیچ تعلقات میں کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ایردوآن روسی ساختہ S-400 فضائی دفاعی نظام سے دست بردار ہونے کے لیے تیار ہیں۔ اس کے مقابل وہ واشنگٹن سے چاہتے ہیں کہ وہ شام میں کرد فورسز کی سپورٹ سے دست بردار ہو جائے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:21:54SO Admin
کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خلیجی ریاست بحرین نے دو ہفتوں کے لیے مساجد میں نماز اور دوسرے مذہبی اجتماعات پر پابندی عاید کر دی ہے۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:14:51SO Admin
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری معاہدے کی تمام شرائط پر صرف اسی صورت میں عمل کرے گا جب امریکا ایران پر عاید کی گئی پابندیاں اٹھائے گا۔
View more
Wed, 10 Feb 2021 19:11:43SO Admin
یمن کی آئینی حکومت نے حوثی باغیوں کی جانب سے ملک میں جارحانہ کارروائیوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جارحیت میں اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کی حوثی امن نہیں چاہتے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy