Wed, 10 Mar 2021 18:36:23SO Admin
عرب خلیجی ملک متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد ان ریاستوں میں اب یہودی کمیونٹی زندگی کے مختلف شعبوں میں نظر آنا شروع ہو گئی ہے، جب کہ اس سے پہلے وہ خود کو ظاہر کرنے میں اجتناب کرتی تھی۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 18:32:30SO Admin
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک مطالعے کے مطابق دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک خاتون اپنے پارٹنر یا قریبی رشتے داروں کے ہاتھوں جسمانی اور جنسی تشدد کا سامنا کرتی ہے۔ خواتین کی یہ تعداد 73 کروڑ کے لگ بھگ بنتی ہے۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 18:26:32SO Admin
برطانوی شاہی محل نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے حالیہ انٹرویو پر خاموشی توڑ دی ہے اور ایک بیان میں کہا ہے کہ شاہی خاندان کو اس انٹرویو پر 'تشویش' ہے اور ان مسائل پر نجی طور پر بات چیت کی جائے گی۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 19:16:21SO Admin
افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں برفانی تودوں کے گرنے اور برفشار یا Avalanche سے کم ازکم 14 افراد ہلاک اور بہت سے زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ جمعرات کو پیش آیا۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 19:12:10SO Admin
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کے جموں و کشمیر سے متعلق اس بیان کو خطے کی متنازع حیثیت کے برعکس قرار دیا ہے جس میں بھارتی زیر انتظام کشمیر کے لیے 'بھارت کا وفاقی علاقہ' کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 19:09:23SO Admin
میانمار کی فوج نے اقتدار حاصل کرنے کے بعد نیویارک میں امریکی فیڈرل ریزرو بینک سے اپنے ملک کے ایک ارب ڈالر کے اثاثے نکالنے کی کوشش کی ہے جسے امریکی حکام نے ان کے فنڈ منجمد کر کے ناکام بنا دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 19:23:35SO Admin
دبئی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری حفاظتی اقدامات کے باعث رمضان خیموں کے تمام اجازت نامے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 19:20:12SO Admin
امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے نئی کابینہ کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم شیخ صباح الخالد الحمد الصباح نے وزرا کے نام منظوری کے لیے پیش کیے تھے۔
View more
Wed, 03 Mar 2021 19:16:31SO Admin
گذشتہ کئی سال سے مسلسل زوال کا شکار شام کی قومی کرنسی لیرہ گذشتہ روز دھڑام سے مزید نیچے جا پہنچی۔ خبر رساں ادارے 'ے ایف پی' کے مطابق گذشتہ روز شامی لیرہ کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں قیمت 99 فی صد گر گئی جس کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت 4 ہزار لیرہ کے برابر ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy