Tue, 02 Mar 2021 18:26:45SO Admin
سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان میں پیر اور منگل کی درمیانی شب حوثیوں کی جانب سے داغا گیا میزائل گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 02 Mar 2021 18:22:46SO Admin
اسرائیل کے ریٹائرڈ فوجی اور انٹلی جنس عہدیداروں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں انھوں نے امریکی صدر کو ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدے کی طرف لوٹنے سے خبردار کیا ہے۔
View more
Tue, 02 Mar 2021 18:15:22SO Admin
ہالی وڈ کی نام ور اداکارہ اینجلینا جولی کی زیرِ ملکیت ایک 'تاریخی پینٹنگ' ایک کروڑ 15 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 02 Mar 2021 18:12:09SO Admin
سعودی عرب کے ولی عہد کے امریکی صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ہونے کے حوالےسے امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد، وائٹ ہاؤس، سعودی عرب سے متعلق اپنے پالیسی کا دفاع کر رہا ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 19:11:38SO Admin
وینزویلا نے یورپی یونین کے سفیر کو ملک چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹے کا وقت دیا ہے۔ تاہم یورپی یونین مسئلے کو حل کرنے کے لیے افہام و تفہیم پر زور دے رہی ہے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 19:08:49SO Admin
وائٹ ہاؤس نے بدھ کے کہا ہے کہ امریکا کے سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین سکی نے کہا کہ اگر سعودی عرب پر حملہ ہوتا ہے تو ہم دفاع میں سعودیہ کا ساتھ دیں گے۔
View more
Thu, 25 Feb 2021 18:15:47SO Admin
امریکا کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اپنے انتخاب کے مطابق کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ پر حملوں کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ امریکا کی پہنچ بہت دور دور تک ہے۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 18:00:55SO Admin
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے جوہری پروگرام سے متعلق متنازع بیان کے باوجود ہمارے موقف میںکوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ بات چیت کے نتائج سے قبل ایران پر عائد پابندیاں نہیں اٹھائیں گے اور نہ ایرانی سپریم لیڈر کے یورینیم افزودگی کی مقدار بڑھانے سے متعلق بیان سے ہماری پالیسی تبدیل ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy