Thu, 04 Oct 2018 17:16:28SO Admin
قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک عمر رسیدہ فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کو وسطی غزہ میں المغازی کیمقام پر 78 سالہ ابراہیم العروقی کوگولیاں مارکر شہید کردیا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 17:00:15SO Admin
اسرائیل کے عبرانی اخبارات کے مطابق غزہ کی پٹی کے علاقے سے فلسطینی مظاہرین کی جانب سے سرحد کی دوسری جانب آتش گیر کاغذی جہازوں کے پھینکے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی اخبار 'یدیعوت احرونوت' کی رپورٹ کے مطابق یہودیوں کی عیدالعرش کے 10 دنوں میں غزہ کی پٹی میں مظاہرین کی جانب سے کاغذی جہازوں اور آتش گیر مواد پر مشتمل گیسی غباروں کے حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 16:47:11SO Admin
قابض صہیونی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی رہ نما 58 سالہ الشیخ حسن یوسف کو 11 اکتوبر 2018 ?ء4 کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق منگل کو اسرائیلی حکام کی طرف سے بتایا گیا کہ حماس رہ نما الشیخ حسن یوسف کو گیارہ ماہ کے بعد رہا کیا جا رہا ہے تاہم ان کی رہائی کے فیصلے پر 11 اکتوبر کو عمل درآمد کیا جائے گا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:13:16SO Admin
چیف جسٹس آف انڈیا(سی جے آئی) رنجن گوگوئی نے چہارشنبہ کے دن مختلف بنچوں کو کیسس الاٹ کرنے کا نیا روسٹر جاری کیا۔ انہوں نے طے کیا کہ مفاد عامہ کے معاملات کی سماعت وہ اور جسٹس مدن بی لوکر کی زیرقیادت بنچ کریں گے۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 11:31:44SO Admin
فوربس میگزین نے رئیس ہندستانیوں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں ریلائنس انڈسٹریز (آر آئی ایل ) کے چیئرمین مکیش امبانی سب سے اوپر ہیں۔ مکیش امبانی مسلسل 11 ویں سال سب سے امیر ہندستانی ، دیکھیں ٹاپ 10 لسٹ انڈیا کی 'انڈیاز 100 رچسٹ لسٹ ' میں مکیش امبانی نے مسلسل 11 ویں سال ٹاپ کیا ہے۔ ان کی جائیداد 7730 کروڑ ڈال (3۔40لاکھ کروڑ روپئے ہے۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 10:55:24SO Admin
جسٹس رنجن گوگوئی نے چہارشنبہ کو چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کی حیثیت سے حلف لیا۔وہ شمال مشرق سے تعلق رکھنے والے پہلے چیف جسٹس ہیں۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 10:40:14SO Admin
ہندستان آسام میں غیر قانونی طریقے سے رہ رہے ساتھ روہنگیا تارکین وطن کو آج یعنی جمعرات کو میانمار واپس بھیجے گا۔ مرکزی حکومت پہلی مرتبہ ایسا قدم اٹھا رہی ہے۔ پولیس کے ذریعے حراست میں لئے جانے کے بعد 2012 سے ہی یہ لوگ آسامکے سلچر ضلع کے کچار جیل میں بند تھے۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 19:24:56SO Admin
سابق پاکستانی تیز گیندباز وقار یونس نے کہا ہے کہ روہت شرما نے ایشیا کپ کے دوران وراٹ کوہلی کی غیرموجودگی میں جس طرح ٹیم کی قیادت کی وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے کہنا ہے کہ وراٹ کوہلی کو آپ چیلنج نہیں کرسکتے،لیکن میں سمجھتا ہوں کہ کوہلی کے بغیر بھی ہندوستانی ٹیم نے ایشیا کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 19:16:14SO Admin
پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے ریاستی سکریٹری محمد فیاض کی قیادت میں پاپولرفرنٹ کی جانب یکم اکتوبر کو کوئمبتور میں واقع NIAدفتر پر تفتیش کے نام پر مسلم نوجوانوں کو روزانہ حاضری دینے پر مجبور کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy