Fri, 02 Nov 2018 17:30:58SO Admin
) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے متعلق ترکی میڈیا کے ساتھ ساتھ تر ک صدر کی وضاحت اور انکشاف کن بیان کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جمال خاشقجی کا تعلق مفروضہ شدت پسند اخوان المسلمین سے جوڑتے ہوئے کہا کہ صحافی جمال خاشقجی کا تعلق شدت پسند تنظیم ’اخوان المسلمون‘ سے ہے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 17:24:16SO Admin
کنگ فیصل سینٹر فار ریسرچ اینڈ اسلامک اسٹدیزکی مجلس عاملہ کے سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ جن ممالک نے غلط معلومات کی بنا پر شروع کی جانے والی جنگوں میں لاکھوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،،، اْنہیں دوسروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 17:17:09SO Admin
غزہ میں اسرائیل کی چیرہ دستیوں کے خلاف احتجاجی تحریک کے لیڈروں نے فلسطینیوں سے آج جمعہ کو سرحدی علاقے میں مظاہرے نہ کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ اس کے بجائے پْرامن رہ کر احتجاج کیا جائے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 17:12:12SO Admin
جرمن چانسلر انگلیلا میرکل نے یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں میں توسیع کی حمایت کی ہے۔ ان کا یہ بیان مشرقی یوکرائن کے جاری تنازعے کے پس منظر میں ہے۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 19:19:35SO Admin
جنوبی کینرا ضلع انچارج وزیر جناب یوٹی قادر کی دختر حوا نسیمہ دبئی میں منعقد ہونے والے خواتین کے بین الاقوامی قرآن ایوارڈ مقابلے میں ہندوستان سے نمائندگی کرنے والی واحدحافظہ ہوگی۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 19:09:11SO Admin
مرکزی وزارت داخلہ نے نربھیہ فنڈ اسکیم کے تحت لکھنؤکے لیے 1194.44 کروڑ روپے کے ایک محفوظ شہر پروجیکٹ کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 18:38:30SO Admin
سپریم کورٹ نے آج آسام شہریت اور این آرسی سے جڑے معاملوں پر سماعت کرتے ہوئے مثاثرین کو بڑی راحت دیتے ہوئے ثبوت کے دائرہ سے باہر نکالے گئے پانچوں دستاویزبحال کردیئے ،
View more
Thu, 01 Nov 2018 18:04:57SO Admin
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی مرکزی سکریٹریٹ کے بنگلور میں منعقدہ اجلاس میں سپریم کورٹ سے فوری مداخلت کرتے ہوئے سنگھ پریوار کو ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر کے نام پر ہندوستانی عدالتی نظام کی توہین کرنے سے باز رکھنے کی درخواست کی گئی۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 17:38:24SO Admin
مبئی کے مضافات باندرہ کے نرگس دت نگر جھوپڑپٹی علاقہ میں بھیانک آگ لگنے سے سینکڑوں مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔جمعیۃعلماء کے رضاکار جائے حادثہ پر پہونچ کر لوگوں کو مکانات سے باہر نکالنے اور آگ بجھانے میں لوگوں کی مدد میں لگے رہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy