Wed, 31 Oct 2018 17:10:02SO Admin
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے آئندہ تیس روز میں یمن کے حوالے سے امن بات چیت اور ملکی بحران کے کسی حل تک پہنچنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 17:04:05SO Admin
انڈونیشیا کی فوج کے سر براہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکام نے سوموار کے روز حادثے کا شکار ہونے والے ’’لیون ایئر‘‘ کے ملبے کا سراغ لگا لیا ہے۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 12:29:43SO Admin
زیراعظم نریندر مودی نے اپنی آبائی ریاست گجرات کے نرمدا ضلع میں کوڑیا میں واقع سردار سروور باندھ سے تقریبا تین کلومیٹر کی دوری پر واقع سادھو دیپ پر بنے سردار بلبھ بھائی پٹیل کا 182 میٹر اونچا مجسمہ ’اسٹیچو آف یونیٹی‘ ملک کے نام وقف کر دیا ہے۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 11:19:52SO Admin
ابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا نے منگل کو کہا کہ کانگریس کی حمایت کے بغیراکیلے علاقائی پارٹیان وزیراعظم نہیں بناسکتیں۔ انہوں نے کہا کہ 2019 کے لوک سبھا الیکشن کے بعد راہل گاندھی کو وزیراعظم بنائے جانے کے لئے پوری حمایت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان انتخابات میں علاقائی پارٹی کانگریس کی مدد کے بغیرکسی کو وزیراعظم نہیں بناسکتے۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 11:09:57SO Admin
ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی) کے گورنرارجت پٹیل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔ سی این بی سی ٹی وی -18 کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا گیا ہے کہ وزیرخزانہ ارون جیٹلی کے بیان کے بعد آربی آئی اورحکومت کےدرمیان اختلاف میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے آربی آئی گورنراستعفیٰ دے سکتے ہیں۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 18:56:07SO Admin
بالآخر آج دس سال اور ایک مہینہ کے طویل انتظار کے بعد خصوصی این آئی اے عدالت نے سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر، کرنل پروہت سمیت سات ملزمین پر دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کا الزام عائدکردیا اور استغاثہ کو حکم دیا کہ وہ2؍ نومبر سے باقاعدہ مقدمہ کی سماعت شروع کیئے جانے کے لیئے لائحہ عمل تیار کرے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 18:51:46SO Admin
ترک صدر طیب اردگان نے ایسے ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا ہے جو 2028 تک دنیا کا سب سے بڑا اور مصروف ایئرپورٹ بن جائے گا۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 18:47:49SO Admin
سعودی عرب کے متعدد شہروں بالخصوص مدینہ منورہ میں ہونے والی موسلا دھار بارش اور ڑالہ باری سے موسم سرد ہوگیا۔ دوسری جانب شہریوں نے بارش اور ژالہ باری کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیاپر شیئر کی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy