Sat, 03 Nov 2018 17:12:55SO Admin
اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کئی بار مخالف جماعتوں کے رہنماؤں کی چٹکی لینے سے نہیں چوکتے ہیں۔ موقع دہلی میں منعقد ایک پروگرام کا تھا۔ ان کے ساتھ بی جے پی کے سینئر لیڈر رام مادھو،کانگریس لیڈر سچن پائلٹ اور آر ایل ڈی کے جینت چودھری بھی حصہ لے رہے تھے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 17:06:56SO Admin
سپریم کورٹ کو چار نئے جج مل گئے ہیں۔ جسٹس ہیمنت گپتا، جسٹس آر، سبھاش ریڈی، جسٹس مسٹر شاہ اور جسٹس اجے رستوگی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 16:57:23SO Admin
شیوسینا کے بال ٹھاکرے کی وصیت کو چیلنج دینے والی درخواست کو جمعہ کو ہائی کورٹ سے واپس لے لی گئی ہے ۔ اسے ان کے ہی بیٹے جے دیو ٹھاکرے نے دائر کیا تھا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 16:52:37SO Admin
سوہیل بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اور یوپی کے وزیر کابینہ اوم پرکاش راج بھر نے جمعہ کو کہا کہ بی جے پی کی طرف سے ایودھیا میں رام مندر بنانے کی بات محض ’انتخابی ڈرامہ‘ ہے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 16:40:46SO Admin
اسرائیل کی جانب سے ایک بار پھر لبنان کے لیے دھمکیوں اور انتباہات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس مرتبہ یہ موقف فرانسیسی وساطت کار کے ذریعے سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 16:34:02SO Admin
جمعیت العلماءِ اسلام (س) کے امیر اور معروف دینی درس گاہ 'جامعہ دارالعلوم حقانیہ' کے سرپرست مولانا سمیع الحق کی میت خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع ان کے مدرسے منتقل کردی گئی ہے جہاں ان کی نمازِ جنازہ ہفتے کی سہ پہر تین بجے ادا کی جائے گی۔مولانا سمیع الحق کو جمعے کی شام راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے ان کے گھر میں گھسنے کے بعد چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا تھا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 16:25:55SO Admin
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی فرماں روا نے نہیں دیا، انہوں نے سعودی ولی عہد پر بھی براہ راست الزام لگانے سے گریز کیا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 16:21:53SO Admin
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پابندیوں کے نتیجے میں ایران ایک نئی ڈیل پر رضامند ہو جائے گا اور اسی کے نتیجے میں ایران معاشی ترقی کرے گا۔ ٹرمپ نے سن 2015 کی ایرانی جوہری ڈیل کو ایک مرتبہ پھر بیکار قرار دیا ہے
View more