Tue, 30 Oct 2018 17:51:27SO Admin
سری لنکا کے صدر میتھرا پالا سائرسینا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے قتل کے ایک منصوبے کی وجہ سے وزیر اعظم کو بر طرف کر دیا ہے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:39:18SO Admin
گذشتہ ہفتے کے دوران امریکہ میں دو ایسے واقعات ہوئے ہیں جنہوں نے بہت سے لوگوں کو شدید حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:31:43SO Admin
بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پیر کو سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد جماعت اسلامی کی رجسٹریشن کو منسوخ کر دیا ہے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:28:49SO Admin
امریکہ کا محکمہ دفاع پناہ گزینوں کی ٹیم کو میکسیکو سرحد پر پہنچنے سے پہلے وہاں 5200 فوجیوں کو بھیجے گا۔یہ اطلاع امریکی حکام نے پیر کو دی۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:16:44SO Admin
غیر قانونی طور پر ہاتھی کے دانت اورچیتے کی کھال فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے 6ملزمین کومرور میں محکمہ جنگلات کے افسران نے گرفتار کرلیا ہے
View more
Tue, 30 Oct 2018 17:13:40SO Admin
حکومت کی طرف سے اسکول کی نصابی کتابوں میں پہلی مرتبہ ’کیو آر کوڈ‘( quick response code)کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے اساتذہ او رطلبہ کے لئے سیکھنا اور سکھانا مزید آسان ہوجائے گا کیونکہ کیو آر کوڈ کی وجہ سے متعلقہ مضمون کے اسباق کوموبائل پر ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 12:08:25SO Admin
موسم سرما کی دستک کے درمیان یوپی کے مختلف شہروں کی آ ب و ہوا اب زہریلی ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ریاست کے زیادہ تر اہم شہروں میں آج آب و ہوا کا معیار صحت کے لیے بہت خراب کے زمرے میں تصور کیا گیا ۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 12:03:35SO Admin
بی جے پی صدر امت شاہ نے پہاڑ پر واقع سبری مالا مندر کی 17 نومبر سے شروع ہونے والے سالانہ ’درشن‘کے دوران مندر میں پوجا ارچنا کی خواہش ظاہر کی ہے۔ یہ بات بی جے پی کے ایک رہنما نے پیر کو کہی۔شاہ نے ان شردھالوؤں کے تئیں اپنی پارٹی کی حمایت کا اظہار کیا ہے جو ایپا مندر میں تمام عمر کی خواتین کے داخلہ کی مخالفت کررہے ہیں ۔
View more
Tue, 30 Oct 2018 11:46:55SO Admin
سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت علاقہ میں 15 سال پرانی پٹرول اور 10 سال پرانی ڈیزل گاڑیوں کے آپریشنل پر پیر کو پابندی لگاتے ہوئے نقل و حمل محکمہ کو یہ اعلان کرنے کی ہدایت دی کہ اگر ایسی گاڑیاں چلتی پائیں جائیں تو انہیں ضبط کر لیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy