Sun, 04 Nov 2018 11:45:34SO Admin
شیوراج حکومت اپنے ہی خفیہ محکمہ کی ایک رپورٹ سے سکتہ میں ہے۔ انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی جے اقتدار سے بے دخل ہو جائے گی اور کانگریس حکومت سازی کرنے میں کامیاب رہے گی۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 11:16:22SO Admin
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے ہفتہ کے روز امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس میں ریاست کےاسمبلی حلقوں کے لئے 155 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 11:08:45SO Admin
یونائٹیڈ مسلم مورچہ نے آر ایس ایس کی طرف سے اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے مرکزی حکومت سے آرڈیننس لانے کے مطالبہ پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب اس معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت چل رہی ہے تو پھر پارلیمنٹ اس میں کس طرح مداخلت کرسکتی ہے
View more
Sun, 04 Nov 2018 11:01:21SO Admin
یوپی کے بریلی میں ایک نجی اسپتال میں نابالغ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں آئی سی یو میں داخل لڑکی کے ساتھ اسپتال کے کمپاؤنڈر اور اسٹاف کے 4 دیگر لوگوں نے ریپ کیا۔ واقعے کی جانکاری ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 19:21:28SO Admin
اصلاح معاشرہ ایک ایسا عنوان ہے جو ملت اسلامیہ ہی نہیں بلکہ اگر اس پر ملک کا ایک ایک فرد عمل پیرا ہو جائے تو ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے
View more
Sat, 03 Nov 2018 19:08:23SO Admin
ابھی تین چار دن پہلے مرڈیشور بستی مکّی رہائشی اسکول کی طالبات غذائی سمیت کا شکار ہوکر اسپتال میں علاج کے بعد صحت یاب ہوئی تھیں۔ اب تازہ اطلاع کے مطابق ہوناور کے آلّنکی نامی گاؤں میں واقع رہائشی اسکول کے 29طلبہ اچانک بیمار ہوگئے اور انہیں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 19:06:06SO Admin
ریاستی کانگریسی حلقے میں حیرت کی لہر دوڑانے والے ایک فیصلے کے تحت آل انڈیاکانگریس کمیٹی کی طرف سے لکشمی ہیبارکر کو ریاستی مہیلا کانگریس کے صدر کے عہدے ہٹاکر ان کی جگہ پر ڈاکٹر پشپا امرناتھ کو صدر بنایا گیا ہے۔
View more
Sat, 03 Nov 2018 18:57:34SO Admin
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا راجستھان شاخہ کی جانب سے Meet the Presidentکے عنوان کے تحت بھلواڑا میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا ۔ اس پروگرام میں ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی نے شرکت کرکے ضلعی کمیٹی، اسمبلی کمیٹی ۔ منسپل کمیٹی اور ریاستی ورکنگ کمیٹی کے اراکین اور دیگر مندوبین کے سوالات کے جوابات دیئے
View more
Sat, 03 Nov 2018 18:53:02SO Admin
گجرات سے بہاراوریوپی کے لوگوں کونقل مکانی پرمجبورکرنے کے بعدآسام کی صورت حال پرممتابنرجی نے سخت تنقیدکی ہے۔ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ تہواروں کے موسم میں ملک میں ناپاک اتحاد کا بول بالا ہے اور یہ پورے ملک کے لیے تشویش کا موضوع ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy