Tue, 06 Nov 2018 10:46:36SO Admin
صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر کو مختلف حلقوں کی طرف سے بار بار یہ اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ لیہہ خطے سمیت وادی بھر میں غیر قانو نی کلینکوں اور ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 10:36:59SO Admin
کرناٹک میں تین لوک سبھا سیٹوں اور دو اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج منگل کے روز یعنی 6 نومبر کو آنے والے ہیں۔ مذکورہ انتخابات میں تقریباََ 67 فیصدی ووٹنگ ہوئی تھی۔ ان ضمنی انتخابات کو ریاست میں حکمراں کانگریس- جے ڈی ایس اتحاد کی مقبولیت کے امتحان کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ضمنی انتخابات کے نتائج کا اثر 2019 میں کرناٹک کی سیاست پر پڑ سکتا ہے۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 19:28:01SO Admin
ملک میں تیار جوہری ایندھن سے چلنے والی اور جوہری ہتھیاروں سے لیس پہلی آبدوز آئی این ایس ارهنت نے اپنی پہلی گشت کامیابی کے ساتھ مکمل کرکے دفاعی شعبے میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے ، جسے وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 19:25:08SO Admin
آربی آئی اور سی بی آئی کے بعداب ایک اوربڑے ادارے نے اشارے اشاروں میں مودی حکومت پر سوال اٹھادئے ہیں۔انفارمیشن کمشنر شری دھرآچاریولو نے کہا کہ جان بوجھ کر لون نہیں چکانے والے ڈیفالٹروں کی فہرستوں سونپنے کے تعلق سے ہمیں آرٹی آئی ملی تھی۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 19:21:13SO Admin
بھارتی جنتا پارٹی نے 2018میں مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی اپنی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔پیر کے روز بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)نے 17امیدواروں کی فہرست جاری کی۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 19:18:02SO Admin
دیوالی کے قریب آنے پرپٹاخوں کولے کرچھاپے ماری بھی چل رہی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے صرف لائسنس یافتہ دکانوں پر پٹاخوں کی فروخت کی اجازت دی ہے
View more
Mon, 05 Nov 2018 19:14:27SO Admin
اوروا پولیس نے ایک ڈکیتی کے معاملے کو حل کرتے ہوئے 2ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضے سے 1.75کروڑ روپے نقد برآمد کیے ہیں۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 18:51:31SO Admin
رام مندر معاملے میں بی جے پی کی طرف سے حالیہ بیان بازیوں پر سماج وادی پارٹی نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 18:45:36SO Admin
سن رائزرس حیدرآباد نے تین کھلاڑیوں کے بدلے شکھر دھون کو دہلی ڈیر ڈیولس میں شامل کیا ہے جس سے یہ اوپنر 10 سال بعد اپنے گھریلو شہر کی آئی پی ایل فرانچائزی سے کھیلتا ہوا نظر آئے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy