Mon, 01 Feb 2021 17:57:45SO Admin
روس کی پولیس نے اتوار کو حکومت مخالف سیاست دان الیکسی نیوالنی کے حق میں مظاہرے میں شریک پانچ ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 17:54:32SO Admin
افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کے بعض اہلکاروں کا دعویٰ ہے کہ نیٹو افواج امریکہ اور طالبان کے امن معاہدے میں افواج کے انخلا کی مئی کی ڈیڈلائن کے بعد بھی ملک میں رہیں گی۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 17:50:38SO Admin
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور اس سے ملحقہ ورجینیا اور میری لینڈ کی ریاستوں میں برف باری جاری ہے جب کہ موسمِ سرما کا شدید طوفان اگلے کچھ دنوں تک وسط مغربی علاقے میں شدید برف باری کا سبب بنے گا۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 17:45:52SO Admin
میانمار کی فوج نے ملک کی سربراہ اور نوبیل انعام یافتہ آنگ سان سوچی اور اُن کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کو تحویل میں لیتے ہوئے اقتدار پر سنبھال لیا ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 17:42:19SO Admin
سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس میں ملزمان کو ایک دن کے لیے مزید رہا کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ملزمان کو مزید حراست میں رکھنے کا کوئی حکم نامہ بھی جاری نہیں کر سکے گی
View more
Sun, 31 Jan 2021 19:33:25SO Admin
دبئی اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ پانچ ماہ کے دوران میں دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب درہم (27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر) تک پہنچ گیا ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 19:28:08SO Admin
سعودی عرب کی مشرقی گورنری کے گورنر سعود بن نایف نےتمام حکومتی اور نجی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ علاقے میں کرونا کی وبا کے پھیلائو کے پیش نظر وبا کی روک تھام کے لیےآگاہی کی خاطر بنائی گئی'توکلنا' ایپ کا استعمال یقینی بنائیں۔انہوں نے مشرقی گورنری میں کرونا بچائو کے لیے وضع کردہ پروٹوکول اور ایس اوپیز پرعمل درآمد میں کوتاہی برتنے کی نشاندہی کرنے، عوام میں وبا سے بچنے کے لیے شعور بیدار کرنے اور 'توک
View more
Sun, 31 Jan 2021 19:15:06SO Admin
اسپین میں ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ پولیس نے ایک ایرانی سفارت کار محمد علی سبحانی کے بیٹے ساشا سبحانی کوانسانی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ایرانی نوجوان کے والد محمد علی سبحانی وینز ویلا میں ایران کے سفیر رہ چکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy