Wed, 03 Feb 2021 18:21:14SO Admin
امریکی وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے مشیر جیک سلوین نے منگل کے روز ترک صدر کے مشیر برائے خارجہ پالیسی ابراہیم قالن کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 18:18:49SO Admin
سوموار کے روزاسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔ اس اجلاس کا اہم ترین ایجنڈا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے بجٹ پر غور کرنا تھا۔ اسرائیل کے نشریاتی ادارے 'کے اے این' کی رپورٹ کے مطابق سیاسی اور عسکری قیادت نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پرایران کے خلاف فوجی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:57:15SO Admin
افغانستان کی تعمیر نو پر نظر رکھنے والی امریکی حکومتی تنطیم نے ملک میں قیامِ امن کے امکانات پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی حمایت سے جاری کی جانے والی افغان حکومت اور طالبان کےدرمیان مصالحت آگے بڑھتی دکھائی نہیں رہی۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:49:03SO Admin
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے ٹرائل سے قبل اُن کے وکلا اور مواخذے کے منتظمین ڈیموکریٹک ارکان نے علیحدہ علیحدہ اپنے دلائل پیش کیے ہیں۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 19:25:56SO Admin
برطانوی شہزادے پرنس ہیری نے پیر کے روز برطانوی ٹیبلوئیڈ میل کی جانب سے عدالت کے حکم پر مانگی جانے والی معافی اور ہرجانہ قبول کر لیا ہے۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 19:19:15SO Admin
برطانیہ میں کرونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم کے 105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 11 کیسز ایسے ہیں جن کا بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 19:16:46SO Admin
امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ روسی حکومت کے اپنے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی نیوالنی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی کے بعد روس کے خلاف اقدامات پر غور کر رہا ہے۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 18:58:42SO Admin
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے میانمار میں فوج کی بغاوت اور اقتدار پر قبضے کے بعد خبردار کیا ہے کہ امریکہ میانمار پر پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy