ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    کربر میکسیکو اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچی

    کربر میکسیکو اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچی

    Wed, 05 Apr 2017 19:53:53  SO Admin
    نیا کی نمبر ایک کھلاڑی جرمنی کی ایجیل کربر یہاں اچھی کارکردگی کرتے ہوئے اٹلی کی فرانسیکسا شیاوون کو 4۔6، 6۔0، 6۔4 سے شکست دے کر ڈبلیوٹی اے مانٹیری میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔
    اب وزڈن کے کور پیج پر آئے وراٹ

    اب وزڈن کے کور پیج پر آئے وراٹ

    Wed, 05 Apr 2017 19:47:43  SO Admin
    ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کو اب وزڈن کرکٹرز کے المینیک 2017 میں دنیا کا معروف کرکٹر بتایا گیا ہے۔ اس میگزین کے کور پیج پر وراٹ کی تصویر ہے، جس میں وہ ریورس سوئپ لگاتے نظر آرہے ہیں۔ وراٹ وزڈن کی میگزین کے کور پیج پر آنے والے تیسرے ہندوستانی ہیں۔ اس سے پہلے وریندر سہواگ اور سچن تندولکر کو یہ اعزاز حاصل ہوا تھا۔
    ڈیوس کپ میں جوڑیوں پر نہیں پوائنٹس پر توجہ: بھوپتی

    ڈیوس کپ میں جوڑیوں پر نہیں پوائنٹس پر توجہ: بھوپتی

    Wed, 05 Apr 2017 19:44:22  SO Admin
    ہندوستان کے ڈیوس کپ کپتان مہیش بھوپتی نے کہا ہے کہ ان کی توجہ جمعرات سے ازبکستان کے خلاف شروع ہو رہے ایشیا اوشیانا زون گروپ ایک مقابلہ جیتنے پر ہے۔ بھوپتی نے کہا کہ انہوں نے ڈیوس کپ ٹینس میچوں کے جوڑی مجموعہ کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی ہے کیونکہ ان کی توجہ تین پوائنٹس حاصل کرنے پر ہے۔
    بہتر آغاز کے ارادے سے اتریں گے ممبئی اور پونے ،ا سمتھ کے سامنے ہوں گے روہت سب سے مہنگے کھلاڑی ا سٹوکس پر رہیں گی نگاہیں،پہلی باربغیرکپتانی کے نظرآئیں گے دھونی،مقابلہ آج

    بہتر آغاز کے ارادے سے اتریں گے ممبئی اور پونے ،ا سمتھ کے سامنے ہوں گے روہت سب سے مہنگے کھلاڑی ا سٹوکس پر رہیں گی نگاہیں،پہلی باربغیرکپتانی کے نظرآئیں گے دھونی،مقابلہ آج

    Wed, 05 Apr 2017 19:39:15  SO Admin
    آئی پی ایل میں کل ا سٹار کھلاڑیوں سے آراستہ رائزنگ پونے سپرجاٹس کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔ سپرجاٹس جہاں اس بار بہتر کارکردگی کے ارادے سے اترے گی۔ وہیں روہت شرما کی کپتانی والی ممبئی کی ٹیم اس بار بہتر آغاز کر کے اپنا ریکارڈ بہتر کرنا چاہے گی اگرچہ یہ اتنا آسان نہیں ہوگا۔ پونے کے پاس کپتاناسٹیون اسمتھ سمیت کئی سٹار کھلاڑی ہیں۔ پونے سپرجاٹس نے پچھلی بار ممبئی کو اس گھریلو میدان پر پہلے میچ میں
    شیام اور روہت تھائی لینڈ باکسنگ ٹورنامنٹ میڈل دور میں داخل 

    شیام اور روہت تھائی لینڈ باکسنگ ٹورنامنٹ میڈل دور میں داخل 

    Wed, 05 Apr 2017 19:06:59  SO Admin
    کے شیام کمار(49 کلوگرام) اور روہت ٹوکس(64 کلو کے) سیمی فائنل میں پہنچنے سے ہندوستان نے آج بینکاک میں چل رہے تھائی لینڈ انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ میں دو تمغے پکے کر لئے۔شیام اور روہت دونوں اس ٹورنامنٹ کے 2015 مرحلے کے تمغہ یافتہ ہیں۔
    اے آئی ایف ایف نے احمد آباد میں فٹ بال فیسٹیول کا اعلان کیا

    اے آئی ایف ایف نے احمد آباد میں فٹ بال فیسٹیول کا اعلان کیا

    Wed, 05 Apr 2017 19:00:47  SO Admin
    آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن( اے آئی ایف ایف)ہندوستانی حکومت کے ساتھ مل کر8 اپریل کو احمد آباد میں مشن الیون ملین میگا فٹ بال فیسٹیول کی میزبانی کرے گا۔اے آئی ایف ایف صدر اور فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کے لیے مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین پرفل پٹیل نے یہ مہم شروع کی جو احمد آباد شہر کے مقامی اسکول فیسٹیول میں موجود ہوں گے۔ا
    کیمیائی حملہ: روس کی تردید، شامی فوج پر الزام

    کیمیائی حملہ: روس کی تردید، شامی فوج پر الزام

    Wed, 05 Apr 2017 18:48:17  SO Admin
    برطانوی وزیرِ خارجہ، ایک باغی کمانڈر اور ہتھیاروں کے ایک ماہر تمام کا کہنا ہے کہ شواہد اس جانب اشارہ کر رہے ہیں کہ یہ حملہ شام کی حکومتی فوج نے کیا ہے۔تاہم شامی فوج نے کہا ہے کہ دمشق میں کیمیائی حملہ انھوں نے نہیں کیا۔شام میں کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیم سئیرین آبزرویٹری فارہیومن رائٹس کے مطابق ادلب کے علاقے خان شیخون میں زہریلی گیس کے حملے میں 20 بچوں سمیت 72 افراد ہلاک ہوئے۔منگل کو ہونے وا
    عراقی شہر تکریت میں حملہ، متعدد عام شہری ہلاک

    عراقی شہر تکریت میں حملہ، متعدد عام شہری ہلاک

    Wed, 05 Apr 2017 18:35:27  SO Admin
    عراق کے شہر تکریت میں خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے مشتبہ جنگجوؤں کے ایک حملے میں 30 سے زائد افراد ہلاک اور ہو گئے ہیں۔پولیس ذرائع نے بی بی کو بتایا ہے کہ شدت پسندوں نے پہلے مرکزی ضلع ذوہر میں گشت کرنے والے پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا اور بعد میں انھوں نے عام شہریوں پر بھی فائر کھول دیا۔حملہ کرنے والے شدت پسندوں میں سے دو نے پولیس کے ساتھ جھڑپ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لی
    نایاب گلابی ہیرے نے نیلامی کے ریکارڈ توڑ دئے

    نایاب گلابی ہیرے نے نیلامی کے ریکارڈ توڑ دئے

    Wed, 05 Apr 2017 18:28:27  SO Admin
    جنیوا میں سنہ 2013 میں ہونے والی ایک نیلامی کے دوران اس ہیرے کی 83 ملین ڈالر بولی لگی تھی تاہم بعد میں اس کا خریدار اس کی قیمت ادا کرنے سے مکر گیا تھا۔ہیرے فروخت کرنے والے ایک بیوپاری الیگزینڈر بریکنر نے بی بی سی سے بتایا 'یہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا گلابی ہیرا ہے۔