Sat, 08 Apr 2017 19:58:24SO Admin
یونس خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ انہوں نے جتنی بھی کرکٹ کھیلی وہ پاکستان کیلئے کھلی اور ہمیشہ کوشش کی کہ پاکستان کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرسکوں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز آخری ہو گی اور کوشش کروں گا کہ اپنی کارکردگی سے جیت دلا سکوں۔تفصیلات کے مطابق یونس خان نے پریس کانفرنس میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد
View more
Sat, 08 Apr 2017 19:43:36SO Admin
وزیر اعظم نوازشریف اور امام کعبہ شیخ صالح بن محمد طالب کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف اور پاکستان کے دورے پر آئے امام کعبہ شیخ صالح بن محمد طالب کی ملاقات ہوئی جس میں سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبد العزیز بن محمد ال شیخ بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نوازشریف نے ان کی پاکستان آمد کو باعث برکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاک سعودی عوام ایک دوسرے کو اختر
View more
Sat, 08 Apr 2017 19:27:58SO Admin
پاکستان نے سری لنکا کو قحط زدہ علاقوں کے 7 ہزار 800 میٹرک ٹن چاول کی امداد فراہم کر دی ، سری لنکا میں پاکستانی سفیر شکیل حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں دوست ملک کے ساتھ کھڑا ہے۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 19:16:02SO Admin
جنوبی امریکی ملک وینزویلا کی حکومت نے اپوزیشن کے مشہور اور اہم سیاستدان ہینریق کاپریلیس پر ملکی سیاست میں عملی شرکت کرنے پر پندرہ برس کی پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کی وجہ پولیس اور مظاہرین کے مابین رواں ہفتے کے دوران ہونے والی وہ جھڑپیں ہیں، جن میں ایک احتجاجی ہلاک ہو گیا تھا۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 19:07:30SO Admin
مریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ امریکہ شام کے فضائی اڈے پر حملوں کے روسی ردعمل سے مایوس ہے لیکن حیران نہیں۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا 'میں روسی ردعمل سے مایوس ہوا ہوں۔ اس سے یہ بات صاف ہے کہ روس بشار الاسد کی حکومت کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے اور خاص طور پر اس وقت جب شامی حکومت نے اپنے ہی لوگوں کے خلاف اندوہناک کارروائیاں کی ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ اس لیے میں کافی مایوس ہوں لیکن افسوس کے سا
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:53:19SO Admin
سائنسدانوں نے دو جواں سال ستاروں کے درمیان شدید ٹکر کی ڈرامائی تصویر لی ہے جس میں ایک دوسرے کی کوکبی نرسری تباہ ہوتے نظر آئی ہے۔ستاروں کے تصادم کا یہ واقعہ اورائن نامی کہکشاں میں پیش آیا ہے اور یہ دھماکہ تقریباً 500 سال قبل ہوا جس سے گرد اور گیس بکھر گئی۔
View more
Sat, 08 Apr 2017 18:48:37SO Admin
اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کم سے کم چار فلسطینیی شہری شہید اور 124 زخمی ہوئے۔ یہ اعدادو شمار 21 مارچ سے 3 اپریل کے درمیان کے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق ’اوچا‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دو ہفتوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں میں 49 سالہ ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ تین فلسطینی نوجوان
View more
Fri, 07 Apr 2017 20:14:32SO Admin
ملک کی اہم ملی تنظیم جمعےۃ علماء ہند نے بیف کے نام پر قانون ہاتھ میں لینے والوں پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں ایودھیا معاملہ، طلاق ثلثہ اور بیف کے نام پر پیدا کیے جانے والے حالات کا جائزہ لینے کے بعد جمعےۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ نے کئی ٹھوس لائحہ عمل طے کئے ہیں تاکہ ان معاملات کو حل کیا جاسکے ۔
View more
Fri, 07 Apr 2017 20:06:19SO Admin
ایئر انڈیا نے شیوسینا کے چپل مار ممبرپارلیمنٹ رویندر گائیکواڑ پر لگی پابندی کو ہٹا لیا ہے۔اس کے بعد اب دیگر ایئر لائنس کی جانب سے بھی ان پر لگائی گئی پابندی ہٹنی طے ہے۔ ہوا بازی کی وزارت نے خط لکھ کر ایئر انڈیا سے پابندی ہٹانے کو کہا تھا۔اس سے پہلے کل جینت سنہا، سکریٹری اور ایئر انڈیا کے سی ایم ڈی کی دو گھنٹے کی میٹنگ ہوئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy