Tue, 11 Apr 2017 18:34:45SO Admin
نسانی حقوق کی ایک بین الاقوامی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ 2015 کے مقابلے میں 2016 میں سزائے موت پر عملدرآمد میں کمی آئی ہے۔2015 میں 1634 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا جب کہ 2016 میں 1032 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد ہوا۔اس کمی کی ایک بڑی وجہ ایران اور پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد میں کمی تھی، جب کہ دیگر ممالک جہاں سزائے موت پر سب زیادہ عملدرآمد کیا جاتا ہے اْن میں چین
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:26:36SO Admin
شمالی کوریا تواتر سے یہ دعویٰ کرتا آیا ہے کہ امریکہ اس کے ہاں مداخلت کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ واشنگٹن ایسے الزامات کو مسترد کرتا ہے۔شمالی کوریا نے امریکہ کی طرف سے اپنا جہاز بردار جنگیبحری بیڑا جزیرہ نما کوریا بھیجے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’کے سی این اے‘‘نے شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان کا بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم اس اشتعال انگیز اقدام
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:23:15SO Admin
سویڈن کی ایک مصروف شاہراہ پر عام لوگوں پر ٹرک چڑھانے والے مشتبہ ملزم نے اعترافِ جرم کر لیا ہے۔ ملزم کا تعلق وسطی ایشیائی ریاست ازبکستان سے بتایا گیا ہے۔ اس نے اعترافی بیان عدالت میں دیا۔ٹرک سے عام شہریوں کو روندنے والے رحمت عاقلوف کی عمر انتالیس برس ہے۔ انتہائی سکیورٹی میں آج منگل گیارہ اپریل کی صبح میں اْسے سویڈش دار الحکومت اسٹاک ہولم کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:16:47SO Admin
قوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہنگری میں تارکین وطن کے ساتھ ابتر سلوک اور بری صورت حال کے تناظر میں یورپی ممالک مہاجرین کو دوبارہ ہنگری بھیجنے جیسے اقدامات سے پرہیز کریں۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہنگری میں مہاجرین اور تارکین وطن کے لیے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے میں یورپی یونین کے رکن ممالک کو چاہیے کہ وہ اپنے ہاں پہنچنے والے تارکین وطن کو دوبارہ ہنگری نہ بھیجیں۔ہنگری
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:13:33SO Admin
مہاجرین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے آکسفیم نے آسٹریلیا سے اپیل کی ہے کہ وہ مزید شامی مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے ہزاروں شامی اور عراقی باشندوں کو ویزے جاری کیے تھے۔آسٹریلیا نے عراق اور شام سے تعلق رکھنے والے مہاجرین کے لیے 12 ہزار ویزوں کے اجراء کا اعلان کیا ہے تاہم آکسفیم کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی حکومت کو اس سے کہیں زیادہ مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دینی چاہیے۔آکسفیم
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:09:03SO Admin
ایران میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ارنا‘‘ نے منگل کو بتایا کہ امیدوار ہفتہ تک اپنے کاغذات جمع کروا سکتے ہیں۔ مذہبی راہنماؤں پر مبنی شوریٰ نگہبان ان کاغذات کا جانچ پڑتال کر کے 27 اپریل تک حتمی فہرست جاری کرے گی، صدارتی انتخابات 19 مئی کو ہوں گے۔موجودہ صدر حسن روحانی آئندہ چار سالہ مدت کے لیے انتخاب میں حصہ لینے ک
View more
Tue, 11 Apr 2017 18:01:52SO Admin
امریکہ اور افغانستان کی خصوصی افواج نے مشرقی افغانستان میں داعش کے بہت سے محفوظ ٹھکانوں سے دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کا صفایا کر دیا ہے، جس پر اْس نے 2015ء سے قبضہ جما رکھا تھا۔ یہ بات صوبائی اہل کاروں اور مقامی مکینوں نے بتائی ہے۔کچھ دنوں سے افغان سروس کا ایک نمائندہ افغان افواج کے ہمراہ اچین کے دور دراز علاقے کا سفر کر رہا ہے۔اْنھوں نے بتایا ہے کہ یوں لگتا ہے کہ داعش کے ہاتھوں ایک کے بعد دوسرا
View more
Mon, 10 Apr 2017 20:14:24SO Admin
بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی نے پیر کو کہا کہ انہیں اس بات کا دکھ ہے کہ ان کی جائے پیدائش سندھ، ہندوستان کا حصہ نہیں ہے۔اڈوانی نے ایک پروگرام میں یہ بات کہی، جس میں ہندوستان کے دورے پر آئیں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ بھی موجود تھیں۔اڈوانی نے کہاکہ جب ہندوستان کو آزادیملی ،تو یہ (سندھ)ہم سے الگ ہو گیا، سندھ ہندوستان کا حصہ نہیں ہے، یہ میرے ساتھ ساتھ ان سبھی لوگوں کو دکھی کرتا ہے، جو
View more
Mon, 10 Apr 2017 20:06:47SO Admin
شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں واقع کیرین سیکٹر میں فوج نے آج دراندازی کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے چار حملہ آوروں کو مار گرایاہے ۔بتایا جا رہا ہے کہ حملہ آوروں کا ایک گروپ پاکستانی فوج کی وردی میں کیرین سیکٹر میں کنٹرول لائن (ایل او سی) کے پاس سے دراندازی کی کوشش کر رہا تھا، تبھی فوج نے چار دہشت گردوں کو مار گرایا۔ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق، فوج نے اس علاقے میں تلاشی مہم چھیڑ رکھی ہے، ابھی یہ پتہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy