ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    ایک ہی اوور میں لٹائے 92 رن ،کرکٹ کاانوکھاریکارڈ

    ایک ہی اوور میں لٹائے 92 رن ،کرکٹ کاانوکھاریکارڈ

    Wed, 12 Apr 2017 18:18:20  SO Admin
    ایک طرف جہاں آئی پی ایل کرکٹ میں جم کر رن بن رہے ہیں اور گیند بازوں کی جم کر پٹائی ہو رہی ہے۔ وہیں یہاں ہوئے ایک میچ میں ایک گیند باز نے اپنے ایک اوور کی 4 گیندوں میں 92 رن دے کر سب کو حیران کر دیا۔عالمی کرکٹ تاریخ میں آج تک کسی بالر کے ایک اوور میں اتنے رنز نہیں بنے ہیں۔یہ عجوبہ بنگلہ دیش کے کلب کرکٹ میں دیکھنے میں آیا ہے۔ھاکہ میں کھیلی جا رہی سیکنڈ ڈویڑن کرکٹ لیگ میں بولر سجون محمود نے اپنے اوور
    روس سے تعلقات پر ایف بی آیی نے ٹرمپ کے مشیر کی جاسوسی کی تھی

    روس سے تعلقات پر ایف بی آیی نے ٹرمپ کے مشیر کی جاسوسی کی تھی

    Wed, 12 Apr 2017 18:06:33  SO Admin
    امریکہ میں ایک رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کو گذتشہ برس صدر ٹرمپ کے ایک مشیر کی جاسوس کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق اس شخص پر روس کے لیے کام کرنے کے شبہ پر جاسوسی کی اجازت دی گئی تھی۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اہلکاروں نے نام ظاہر کیے بغیر تصدیق کی کہ ایف بی آئی نے کارٹر پیج کی نگرانی کے لیے عدالت سے وارنٹ حاصل کیے تھے۔بعد میں کارٹر پیج کو ڈونلڈ
    اقوام متحدہ میں شام سے کیمیائی حملے کی تحقیقات میں تعاون کے مطالبے کا امکان

    اقوام متحدہ میں شام سے کیمیائی حملے کی تحقیقات میں تعاون کے مطالبے کا امکان

    Wed, 12 Apr 2017 17:59:15  SO Admin
    امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اپنے دورۂ روس کے آغاز پر کہا ہے کہ وہ روس سے گذشتہ ہفتے ہونے والے کیمیائی حملے کے بعد شامی صدر بشارالاسد کی مزید حمایت نہ کرنے کی درخواست کریں گے۔خیال رہے کہ شام کے علاقے خان شیخون میں گذشتہ ہفتے مبینہ کیمیائی حملے میں 89 افراد ہلاک ہوئے تھے۔واضح رہے کہ روس نے شام میں کیمیائی حملے کے بعد کی جانے والی امریکی فضائی کارروائی کی مذمت کی تھی۔دوسری جانب امریکہ میں سفارت
    شمالی کوریا پرپرامن مذاکرات ضروری ہیں: چینی صدر

    شمالی کوریا پرپرامن مذاکرات ضروری ہیں: چینی صدر

    Wed, 12 Apr 2017 17:53:48  SO Admin
    چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ شمالی کوریائی بحران کو پْرامن مذاکرات سے حل کیا جانا چاہیے۔ اس بحران کے تناظر میں چینی و امریکی صدور نے بدھ بارہ اپریل کے روز ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جوہری ہتھیار سازی کے حوالے سے پیدا ہونے والی کشیدگی کو پْرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ چینی رہنما نے اس بات چیت میں یہ بھی
    کلبھوشن کو قانون کے مطابق سزا ملی ، معاملے پر کسی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے : وزیر اعظم نوازشریف

    کلبھوشن کو قانون کے مطابق سزا ملی ، معاملے پر کسی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے : وزیر اعظم نوازشریف

    Wed, 12 Apr 2017 17:41:38  SO Admin
    پاکستانی وزیر اعظم نوازشریف نے ہندوستان پر واضح کردیا ہے کہ کلبھوشن یادیو نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا اعتراف کیا۔ ’’ہندوستانی جاسوس کے معاملے پر کسی قسم کا بیرونی دباؤکو قبول نہیں کریں گے اور معاملے کو دنیا بھر میں اٹھایا جائے گا‘‘۔92نیوز کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ کلبھوشن کو قانون کے مطابق سزائے موت سنائی گئی، اس م
    ابو سیاف گروپ کا اہم لیڈر ہلاک کر دیا گیا: فلپائنی فوج

    ابو سیاف گروپ کا اہم لیڈر ہلاک کر دیا گیا: فلپائنی فوج

    Wed, 12 Apr 2017 17:36:55  SO Admin
    فلپائن کی فوج نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے ابو سیاف گروپ کے انتہائی اہم لیڈر ابْو رومی کو ایک جھڑپ میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فوج کے سربراہ جنرل ایڈوارڈو آنو نے ابو رومی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ منگل گیارہ اپریل کو جزیرے بوہول کے ایک گاؤں میں ہونے والی لڑائی میں پانچ دیگر عسکریت پسندوں کے ہمراہ مارا گیا اور اْس کی لاش حکام کے قبضے میں ہے۔
    ایران: احمدی نژاد بھی صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے

    ایران: احمدی نژاد بھی صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے

    Wed, 12 Apr 2017 17:24:46  SO Admin
    ایران کے سابق صدر محمد احمدی نڑاد نے مئی میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ملک کے رہبر اعلیٰ نے اْنھیں انتخابات میں شریک نا ہونے کی تجویز دی تھی، لیکن اس کے باوجود غیر متوقع طور پر بدھ کو احمدی نڑاد نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔اگرچہ ملک کے موجودہ صدر حسن روحانی نے آئندہ انتخابات کے لیے تاحال کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے ہیں لیکن اْن ک
    کرائے کی کوکھ بل پر لوگوں سے تجاویز مانگی گئیں

    کرائے کی کوکھ بل پر لوگوں سے تجاویز مانگی گئیں

    Tue, 11 Apr 2017 20:35:25  SO Admin
    پیشہ ورانہ مقصد کے لیے کرایہ کی کوکھ (سروگیسی)پر پابندی لگانے سے متعلق بل کی جانچ کر رہی صحت اور خاندانی فلاح و بہبود پر پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی نے لوگوں سے تجاویز مدعو کی ہے ۔وہیں اس کمیٹی کی مدت کار بھی راجیہ سبھا چیئرمین نے 11؍جولائی تک توسیع کر دی ہے۔
    وادی میں دوسرے دن بھی ہڑتال جاری ، شوپیاں میں اسکول نذرآتش

    وادی میں دوسرے دن بھی ہڑتال جاری ، شوپیاں میں اسکول نذرآتش

    Tue, 11 Apr 2017 20:24:36  SO Admin
    توار کو سری نگر پارلیمانی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے دوران 8 شہریوں کی ہلاکت کی مخالفت میں وادی کشمیر میں علیحدگی پسندوں کی طرف سے طلب کی گئی ہڑتال کی وجہ سے مسلسل دوسرے دن بھی معمولات زندگی درہم برہم ہے۔وہیں، مظاہرین نے شوپیاں میں پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ایک اور اسکول میں آگ لگا دی ہے۔