Wed, 14 Jun 2017 17:27:41SO Admin
سری لنکا کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں سست اوورریٹ کے لئے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:25:23SO Admin
ہندوستانی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کرکٹ کے نئے نئے ریکارڈ بنانے کے ساتھ کمائی کے معاملے میں بھی بہت ریکارڈ بناتے چلے جارہے ہیں۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:20:31SO Admin
ہندوستان کی سب سے سینئر خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی اور لندن اولمپکس کی کانسے کا تمغہ فاتح سائنا نہوال انڈونیشیا اوپن ورلڈ سپر سیریز پریمیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔سائنا نے خواتین کے سنگلز کے پہلے دور میں آٹھویں درجہ بندی کی تھائی کھلاڑی اتانون رتچانوک کو شکست دے کر باہر کا راستہ دکھایا۔دنیا کی 11ویں نمبر کی ہندوستانی کھلاڑی سائنا نے خواتین کے سنگلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں کمال کا
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:17:55SO Admin
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں ہندوستان سے مقابلے کو لے کر بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان غازی اشرف نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ٹیم کو ذہنی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ہندوستان کے خلاف میچ کے لئے یہیں سب سے زیادہ ضروری چیز ہوگی،اگر ایسے ہوتا ہے، تو یقینی طور پر یہ سیمی فائنل میچ شاندار ہوگا،امید ہے کہ ٹیم ایک فاتح کے طور پر ابھرے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:14:43SO Admin
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ موسم صاف رہنے پر انگلینڈ سے بہتر جگہ کرکٹ کھیلنے کے لئے نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں گیند ہمیشہ کی طرح سوئنگ نہیں لے رہی اور بادل آنے پر حالات مشکل ہو جاتے ہیں۔یہاں کھیلنے کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ بطور بلے باز چیلنجز ملتے ہیں۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:11:49SO Admin
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور کوچ انیل کمبلے کے درمیان مبینہ اختلافات کے بارے میں آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک کا کہنا ہے کہ عظیم رشتوں میں زیادہ بڑے چیلنجز ہوتے ہیں۔کلارک نے بات چیت میں کہاکہ کسی بھی رشتے میں کشادگی اور ایمانداری کی ضرورت ہوتی ہے،کرکٹ میں بھی ایسا ہی ہے جس میں ایک کپتان اور ایک کوچ ہوتا ہے۔انہوں نے کہاکہ اختلافات ہونا لازمی ہے لیکن انہیں کمرے کے اندر اندر حل کیا جا سکتا،ک
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:06:09SO Admin
سردار اجمون اور مہدی تاریمی کے گول کی مدد سے ایران نے ازبکستان کو 2.0سے شکست دے کر روس میں ہونے والے ورلڈ کپ 2018فٹ بال کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 16:54:58SO Admin
ہاکی انڈیا نے بنگلور کے سائی سینٹر میں لگنے والے جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کے کیمپ کیلئے 33ممکنہ کھلاڑیوں کو منتخب کیا ہے۔انہیں ہاکی انڈیا کے ہائی پرفارمنس ڈائریکٹر ڈیوڈ جان کی رہنمائی کے تحت سخت ٹریننگ دی جائے گی۔انہیں ٹریننگ جونیئر خواتین ٹیم کے کوچ بلجیت سنگھ سینی دیں گے ،توانتخاب مہارت، رفتار، کھیل کی سمجھ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 16:11:59SO Admin
انگلینڈ میں کھیلے جا رہے چیمپئنز ٹرافی کا نشہ ہندوستان میں لوگوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے، خاص طور پر تب جب ہندوستانی ٹیم اس مقابلے کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے۔وزیرکھیل وجے گوئل بھی اس جادو سے اچھوتے نہیں ہیں۔چمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل اور فائنل مقابلے کے لئے وزیرکھیل نے دارالحکومت کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایک بڑا ایلڈی سکرین لگانے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ بہت بڑی تعداد میں لوگ ایک ساتھ ہند۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy