Sun, 05 Feb 2017 10:50:17SO Admin
اترپردیش میں انتخابی ماحول گرم ہے۔بریلی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اورسابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے ایک بار سماج وادی پارٹی اور ان کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:42:04SO Admin
سینئرکانگریسی لیڈر محمدیونس صدیقی نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نے کبھی بھی عوام کوعوامی سہولیات نہیں پیش کری اور نہ ہی عوامی فلاحی منصوبے لاگو کئے
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:36:05SO Admin
راشٹریہ سماجی کاریہ کرتا سنگٹھن کے قومی کنوینر محمدآفاق نے ان دھرم گرو اور علماء جو آج سماج وادی پارٹی، بہوجن سماج پارٹی اور کانگریس وغیرہ کے لئے ووٹ مانگ رہے ہیں اور اپنی مٹھی گرم کرکے مختلف پارٹیوں کیلئے ووٹ دینے کی اپیل کر رہے ہیں
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:23:57SO Admin
پروفیسر سیف الدین سوزؔ ، سابق مرکزی وزیر نے آج میڈیا کے نام مندرجہ ذیل بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’میں اپنے کشمیری ہم وطنوں کو اُ ن کے روز مرہ کے سیاسی بحث و مباحثہ سے عارضی طور دوسری طرف یعنی ڈونالڈ ٹرمپ کی سوچ کے خطرناک نتائج کی طرف مبذول کرنا چاہتا ہوں۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:16:22SO Admin
گوا کی سیاست میں واپس لوٹ آنے کی قیاس آرائی کو قائم رکھتے ہوئے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج خود کو پارٹی کا آدمی بتایا، جو پارٹی رہنماؤں کی ہدایات کے مطابق کام کرتا ہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:10:26SO Admin
جنتادل راشٹروادی نے مسلمانوں کی عجیب وغریب سیاسی بیداری پرتعجب کااظہارکیاہے۔جے ڈی آرکاکہناہے کہ مسلمان واحدقوم ہے جوانتخاب کے وقت جاگتی ہے اورپھرووٹ دیکرپانچ برسوں کیلئے سوجاتی ہے جس کے سبب مسلم مسائل کے حل کاراستہ معدوم ہوجاتاہے۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 10:03:18SO Admin
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادونے آج بی جے پی صدر امت شاہ پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں،
View more
Sun, 05 Feb 2017 09:57:56SO Admin
بی جے پی کے ایم پی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ایودھیا میں خوبصورت رام مندر کی تعمیر کا کام جلد شروع ہو جائے گا۔
View more
Sun, 05 Feb 2017 09:52:32SO Admin
اس وقت پورے ملک میں حالات اس لیے خراب ہو رہے ہیں کہ علماء کرام نے اپنی سماجی ذمہ داریوں سے یکسوئی اختیارکرلی ہیں، اور اسی سے غلط فائدہ اُٹھا کر فسطائی جماعتیں نفرت پھیلانے اور ناعاقبت اندیش لوگوں کو ورغلا نے میں کامیاب ہور ہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy