Mon, 06 Feb 2017 19:05:32SO Admin
ایرانی پاسداران انقلاب نے شمالی عراق کی نینویٰ گورنری میں موصل کے قریب تل عفر کے مقام پر ایک ایرانی عسکری مشیر کی بم دھماکے میں ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 19:01:27SO Admin
پاکستان کے وزیردفاع اور وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:43:19SO Admin
متحدہ عرب امارات نے ویزوں کے نئے نظام کا اعلان کر کے دنیا کو ایک مرتبہ پھر حیران کر دیا ہے۔ عرب دنیا میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا نظام ہے جس کا مقصد دنیا کے دیگر بڑے ممالک کی طرح تمام شعبوں اور میدانوں میں غیرملکی سائنس دانوں اور باصلاحیت افراد کو کشش دلا کر اپنی سرزمین پر لانا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:26:12SO Admin
عبرانی زبان کے معروف اسرائیلی اخبار Haaretz نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ سارہ سے متعلق ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:22:14SO Admin
امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی حکومت کے صبر کا امتحان نہ لے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کو یہ ادراک کرنا ہوگا کہ وائٹ ہاؤس میں اب براک اوباما نہیں بلکہ ڈونلڈ ٹرمپ صدر ہیں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:19:51SO Admin
شمالی شام کے شہر الباب میں 20 روز سے زیادہ جاری رہنے والی عکسری کارروائیوں اور جھڑپوں کے بعد داعش تنظیم شہر کے اندر مکمل طور پر محصور ہو کر رہ گئی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 18:00:57SO Admin
یوپی میں مہاگٹھ بندھن نہیں بن سکا،البتہ کانگریس،ایس پی اتحادکے بعدیوں باورکرایاجارہاہے کہ مسلمانوں کاٹینشن ختم ہوگیا۔یہ پوچھنے کے لیے کوئی تیارنہیں ہے کہ گذشتہ الیکشن میں سماجوادی کی طرف سے کیے گئے ریزویشن سمیت چودہ وعدوں کاکیاہوا؟۔بے قصورنوجوانوں کی رہائی کاوعدہ وفاکیاہوتا،سماجوادی کی سرکارمیں خالدمجاہد کی پراسرارموت ہوگئی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:26:07SO Admin
سان فرانسسکو کی اپیل کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے دائر کردہ وہ ہنگامی اپیل مسترد کر دی ہے،جس میں درخواست کی گئی تھی کہ سفری پابندیوں کی معطلی کے عدالتی فیصلے کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 11:15:34SO Admin
کسی مکان کی چھت پرجمع ہونے والے پانی کی نکاسی کے لیے ایک جگہ مختص کی جاتی ہے جسے عرف عام میں پرنالہ، المیزاب یاالمزراب بھی کہا جاتا ہے۔ کرہ ارض پر موجود مقدس ترین مقامہ ’خانہ کعبہ’ کی چھت پربھی ایک پرنالا موجود ہے جس سے چھت پر بارش یا غسل کعبہ کا پانی باہر نکالا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy