Mon, 06 Feb 2017 11:00:57SO Admin
امریکا کی نئی انتظامیہ بالخصوص صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی حکومت کے درمیان بھی تناؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:54:49SO Admin
فلسطین میں ایک معمر شہری کے ہاں بچی کی پیدائش نے عام لوگوں ہی کو نہیں بلکہ طبی ماہرین کو بھی ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ بچی کے والد کی عمر 92 سال اور والدہ کی 42 سال سے زیادہ ہو چکی ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:38:19SO Admin
ملک میں پھیل رہی فرقہ پرستی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے آل انڈیا امامس کونسل کے ناظم عمومی مفتی حنیف احرار قاسمی سوپولوی نے کہا کہ : اس وقت حکومت کا رویہ غیر منصفانہ ہے۔ اسی بنیاد پر دہشت پسند بھگوا گروہ دندنا رہا ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:34:05SO Admin
ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا عمل جاری ہے۔گوا اور پنجاب میں ووٹنگ ہو گئی ہے اور اب سب کی نگاہیں اتر پردیش کی جانب ہیں۔انتخابی تاریخ نزدیک آ رہی ہے اورسیاسی لیڈروں کی انتخابی ریلیاں اور تیکھے حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:31:36SO Admin
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے ہفتہ کو پٹنہ میں منعقد کتاب میلے میں پدم شری بوا دیوی کی طرف کینوس پر بنائے گئے ’کمل کے پھول‘میں کوچی اٹھاکر سرخ رنگ کیا بھرا، یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:28:27SO Admin
ملک میں انٹرنیٹ اور وائس کالنگ کے بالکل فری پلان کے ساتھ مارکیٹ میں اتری ریلائنس جیو کے صارفین کے لیے اچھی خبر ہے۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:22:59SO Admin
یوپی انتخابات سے پہلے ہفتہ کو میرٹھ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا ، اور اس درمیان انہوں نے ’اسکیم‘لفظ کی نئی تعریف عوام کے سامنے رکھی۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:19:39SO Admin
سابق مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شندے نے کہا کہ 2009سے 2013کے درمیان تین سرجیکل اسٹرائیک کئے گئے، لیکن یو پی اے حکومت نے اسے کبھی عوامی نہیں کیا۔
View more
Mon, 06 Feb 2017 10:16:02SO Admin
اتر پردیش میں اقتدار میں واپسی کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی صدر امت شاہ نے کہا کہ ان کی پارٹی تنہا ہی ریاست میں اگلی حکومت بنائے گی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy