Wed, 08 Feb 2017 10:52:59SO Admin
خواتین کو جان لیوا بیماریوں کا جھوٹا خوف دال کر ان کی بچہ دانیاں نکال پھینکنے کے اسکنڈل کی رپورٹ کے مطابق گلبرگہ کے نامزد پرائیوٹ ہاسپٹلوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے آج ڈپٹی کمشنر آفس کے روبرو زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں ان آپریشنوں سے متاثرہ خواتین بھی شریک تھیں ۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:47:38SO Admin
ڈاکٹر الحاج قمرالاسلام صاحب سابق وزیر و رکن اسمبلی گلبرگہ نے ڈاکٹرمحمداصغرچلبل سابق چیرمین کلبرگی اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے ساتھ4؍فروری کو گلبرگہ شمال اسمبلی کے مختلف محلہ جات میں جاری کاموں کا معائنہ کیا جو انہوں نے منظور کئے تھے ۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:34:40SO Admin
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک پولیس سٹیشن پر خودکش کار بم حملے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:32:25SO Admin
عرب لیگ نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی زمین چوری کر رہا ہے۔ قبل ازیں اسرائیلی پارلیمان نے اس متنازعہ قانون کی منظوری دے دی تھی،
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:29:33SO Admin
علی خامنہ ای کی جانب سے یہ بیان امریکی صدر کی جانب سے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پرتنقیداور ایران پر نئی پابندیوں کے نفاذ کے بعد سامنے آیا ہے۔ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو اپنے ملک کا اصل چہرہ دکھا دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:27:35SO Admin
سعودی عرب کے شہر مکہ میں پولیس نے ایک شخص کو مسجد الحرام میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کے قریب خودسوزی کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:21:56SO Admin
ملک کی باوقار عوامی تنظیم جمعےۃ علماء ہند نے نومبر ۲۰۱۶ء میں صوبہ راجستھان کے بین الاقوامی شہر،خواجہ کی نگری اجمیر شریف میں منعقدہ اپنے کل ہندتینتیسویں اجلا س عام کی ایک تجویز اور اعلامیہ میں ملک کے نوجوانوں کی بڑ ی تعداد کے اشیاء منشیات کے استعمال پر انتہائی تشویش کے اظہار کے ساتھ اسکے خلاف اعلان کرتے ہو ئے ۲۰۱۷ء کا پورا سال منشیات کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Wed, 08 Feb 2017 10:17:42SO Admin
نوبیل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کے گھر چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔دوسرے سامان کے ساتھ چور نوبل انعام کی ریپلکا بھی لے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy