Mon, 10 Jul 2017 13:06:59SO Admin
منگلورو شہر کے 5اہم مقامات پر جنوبی کینرامیں اپنی طرز کے پہلے ای۔ٹوائلیٹس کا آغاز 11جولائی سے ہونے جارہا ہے۔کانکریٹ پلیٹ فار م پر کھڑے کیے گئے یہ ٹوائلیٹس اسٹین لیس اسٹیل سے بنائے گئے ہیں۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 13:01:32SO Admin
پرتشدد واقعات اور کشیدہ حالات کے پیش نظر پولیس کی طرف سے سخت حفاظتی بندوبست کی نیت سے کی جارہی گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران اتوار کی شب کوبنٹوال کے پانے منگلورو علاقے میں ایک آٹو رکشہ کے اندر موجود افراد کے پاس تیز دھار والا چاقو برآمد ہوا ہے۔
View more
Sun, 21 May 2017 11:26:51SO Admin
رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے ملت فاؤنڈیشن تعلقہ کنداپور کی جانب سے کل جمعہ شام کو کلاسک آڈیٹوریم تراسی میں استقبال رمضان کے عنوان سے ایک عظیم الشان اجلاس منعقد کیاگیا ۔
View more
Wed, 17 May 2017 19:43:30SO Admin
رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے ملت فاؤنڈیشن تعلقہ کنداپور کی جانب سے کلاسک آڈیٹوریم تراسی میں استقبال رمضان کے عنوان سے ایک عظیم اشان اجلاس منعقد کیاجائے گا ۔
View more
Wed, 10 May 2017 17:46:15SO Admin
شادی کا وعدہ کرکے اس کے ساتھ جسمانی تعلقات پیداکرنے اور نوجوان لڑکی کو حاملہ کرنے کے بعد اس سے دغا کرتے ہوئے کسی اور لڑکی سے شادی رچانے والے نوجوان کے خلاف پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے۔
View more
Wed, 10 May 2017 17:36:51SO Admin
کمٹہ کی اگناشنی پہاڑی کے قریب شادی میں شرکت کے لئے مسافروں کو لے جانے والی ٹیمپو پلٹ جانے سے 20زیادہ مسافروں کو چوٹیں آئی ہیں۔
View more
Wed, 10 May 2017 17:31:51SO Admin
جانوروں کا چارہ بنانے کے لئے جمع کرکے رکھی گئی گھاس میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ منڈگوڈ تعلقہ کے چیگلّی گرام میں پیش آیا ہے، جس کی وجہ سے تقریباً ایک لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Wed, 10 May 2017 17:25:51SO Admin
سپریم کورٹ کی جانب سے روڈ سیفٹی کے پیش نظر جو رہنما اصول وضع کیے گئے ہیں ، ان پر عمل پیرائی کرنے اور موٹر وہیکل ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی پیش آنے کی تیاری آر ٹی او کی طرف سے کی جارہی ہے۔
View more
Sat, 22 Apr 2017 18:51:12SO Admin
قرآن مجید کلام الہی ہے جو سارے انسانوں کا ہادی و رہنما ہے، اس کلام کو اپنے سینوں میں محفوظ کرنا یقیناً یہ بڑی سعادت کی بات ہے۔ جامعہ اسلامیہ اور اس کے جملہ مکاتب کے شعبہ حفظ سے سال رواں کل 31 طلبہ حفظ قرآن کی دولت سے سرفراز ہوئے، اس کے ساتھ شعبہ عالمیت کے درجہ ہفتم عربی میں زیر تعلیم محمد سلمان ابن محمد حسین علی باپو نے عالمیت کے ساتھ حفظ کی تکمیل کی،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy