Fri, 03 Jun 2016 21:12:30SO Admin
ہمارا ملک ہندوستان ایک سیکولروجمہوری ملک ہے۔تمام شہریوں کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی پوری آزادی دی گئی ہے۔مسلم پرسنل لا دستور ہند کا اہم حصہ ہے۔
View more
Fri, 03 Jun 2016 21:02:22SO Admin
امیرشریعت مولانا ولی رحمانی صاحب کے اس بیان پر کہ سیکولر جماعتوں نے مسلمانوں کو نظرانداز کیا ہے۔ اورکم ازکم بہارکے مہاگٹھ بندھن سے ایسی امیدنہیں تھی جسے مسلمانوں نے اقتداربخشا۔
View more
Fri, 03 Jun 2016 20:57:40SO Admin
متھرا میں ہوئے تشدد کو لے کر یوپی بی جے پی کے صدر کیشو پرساد موریہ نے اکھلیش حکومت پر انتہائی سنگین الزامات لگائے ہیں۔موریہ نے الزام لگایا ہے کہ متھرا میں پولیس افسروں کو قتل کرنے والے فسادیوں کو یوپی کے طاقتور کابینی وزیراوروزیر اعلیٰ اکھلیش کے چچا شوپال یادو کا تحفظ حاصل تھا۔
View more
Fri, 03 Jun 2016 20:47:56SO Admin
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)کی سربراہ مایاوتی نے متھرا کے جواہر باغ میں خونی ٹکراؤ کے دوران دو پولیس افسران کے قتل سمیت ہوئے جان و مال کے نقصان کو المناک اور اترپردیش کی ایس پی حکومت کے لئے شرمناک بتاتے ہوئے حکومت کے استعفیٰ اور واردات کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
View more
Fri, 03 Jun 2016 20:43:41SO Admin
راجیہ سبھا انتخابات میں ووٹ کے لئے پیسہ مانگتے کرناٹک کے جے ڈی ایس ممبر اسمبلی ملک ارجن کھبا اور آزادممبراسمبلی ورتھرپرکاش’’آج تک‘‘کے کیمرے میں قید ہوئے۔
View more
Fri, 03 Jun 2016 20:36:04SO Admin
مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2016-17 کے لیے اسکول برائے تجارت و کاروباری انتظامیہ کے تحت قائم شعبہ تجارت میں مدارس کے طلبہ کے لیے برج کورس، بی کام اور ایم کام کے پروگرام فراہم کیے جارہے ہیں۔
View more