Sat, 04 Jun 2016 17:43:04SO Admin
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے قائم عرب اتحاد کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ مسترد کردی ہے۔ اس رپورٹ میں سعودی عرب کو ان بلیک لسٹ گروپوں، مسلح جتھوں اور ممالک میں شامل کیا گیا ہے
View more
Sat, 04 Jun 2016 17:36:27SO Admin
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بعض سازشی قوتیں مصر اور خلیجی ممالک کے درمیان تناؤ اور تنازعات پیدا کرنے کی کوششیں کررہی ہیں۔
View more
Sat, 04 Jun 2016 17:31:37SO Admin
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جمعے کے روز کہا ہے کہ 2002کا عرب امن منصوبہ ابھی تک فلسطینی اسرائیلی بحران کے تصفیے کے لیے بہترین پیش کش ہے
View more
Sat, 04 Jun 2016 17:24:14SO Admin
یمن کی حکومت نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ تعز شہر میں حوثی باغیوں اور علی صالح ملیشیا کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں، بچوں اور معصوم شہریوں کے قتل عام کا سختی سے نوٹس لے
View more
Sat, 04 Jun 2016 17:12:08SO Admin
معروف امریکی باکسنگ لیجنڈ اور باکسنگ کے سابق ہیوی ویٹ چمپئن محمد علی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 74برس تھی۔ اُنھیں گزشتہ تین دہائیوں سے پارکنسس ’’رعشہ‘‘کا مرض لاحق تھا۔
View more
Sat, 04 Jun 2016 12:31:36SO Admin
جھارکھنڈ وکاس مورچہ (جھاومو)کے صدر اور جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ بابو لال مرانڈی نے جمعہ کو کہا کہ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار میں وزیر اعظم نریندر مودی کا اختیار بننے کی صلاحیت ہے۔
View more