Mon, 15 Jun 2020 18:29:27SO Admin
سنگھ پریوار کے کارکنانوں نے جوکٹے سے کدرولی قصائی خانے کو لےجارہے جانوروں کے بیوپاری کو اس کی ہی سواری سے باندھ کر غیر انسانی طریقے سے مارپیٹ کرنے کا معاملہ منگلورو میں پیش آیا ہے۔ جانوروں کی خریداری اور اور صحت کے دستاویزات ہونے کے باوجود شرپسندوں نے حملہ کیا ہے۔ اس کے بعد حملہ کا شکار ہوئے بیوپاری پر ہی پولس کیس درج کرلینے کا پتہ چلاہے۔
View more
Mon, 23 Mar 2020 10:34:36SO Admin
خطرناک وائرس کو ویڈ۔19 کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اب تک اٹھائے جانے والے اقدامات کو بے اثر دیکھ کر حکومت کرناٹک نے اتوار کے روز جنتا کرفیو کے دوران ایک بڑا ہی سخت قدم اٹھایا اور ریاست کے 9؍ اضلاع میں 31؍ مارچ تک مکمل لاک ڈاؤن کردینے کا اعلان کردیا۔
View more
Tue, 10 Mar 2020 17:41:37SO Admin
کرونا وائرس دنیا کے 100 سے زائد ملکوں تک پہنچ گیا ہے جب کہ یورپی ملک اٹلی میں اس وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے بعد حکومت نے پورے ملک کو لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اٹلی کے وزیرِ اعظم گوسیپے کونتے نے پیر کو اعلان کیا کہ کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤاور اس سے ہلاکتوں کے پیش نظر لوگ گھروں تک محدود رہیں۔ انہوں نے عوامی اجتماعات پر پابندی اور کھیلوں کے
View more
Wed, 12 Feb 2020 10:41:51SO Admin
سپریم کورٹ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دینے والے نربھیا اجتماعی عصمت آبرو ریزی اور قتل کے معاملے میں چاروں مجرموں کو علاحدہ علاحدہ پھانسی نہ دئے جانے سے متعلق دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف مرکزی حکومت کی اپیل پر چاروں مجروں کو نوٹس جاری کیا۔
View more
Thu, 23 Jan 2020 10:39:39SO Admin
وزیر داخلہ امت شاہ کی جانب سے سی اے اے کو کسی بھی صورت میں واپس نہ لینے کے اعلان کے بعد بھی شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف ریاستی راجدھانی لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پر جاری خواتین کا مظاہرہ چھٹے دن بھی جاری رہا۔تحریک کار خواتین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 10:41:21SO Admin
منگلورو ایئر پورٹ پر مشکوک بم دستیاب ہونے کے بعدایک طرف بم اسکواڈ نے اسے ناکارہ بنادیا تھا تو دوسری طرف سی سی ٹی وی کیمرے میں قید تصویر کی بنیاد پر ملزم کی تلاش تیز کردی گئی تھی۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:32:23SO Admin
مرکزی حکومت کے خلاف آج قومی سطح پر بھارت بند کی کال دی گئی تھی۔ ملک مخالف اور عوام مخالف اقتصادی پالیسیوں،شہریت ترمیمی قانون ،این آرسی کے خلاف بائیں بازوحمایتی 10 مرکزی ورکرز تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کی کال دی تھی۔
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:23:06SO Admin
کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے آج بھوپال میں سیوادل کے تربیتی کیمپ کانفرنس میں شامل ہوکرلمبا وقت گزارا- دگ وجے نے لائن میں لگ کر کھانا کھایا اور جی بھر کر آر ایس ایس پربھڑاس نکالی - انہوں نے کہا کہ آج کی ساری جنگ نظریہ پرمبنی ہے-
View more
Thu, 09 Jan 2020 11:13:13SO Admin
اکتیس سالہ سُنبل صدیقی دو برس کی تھیں جب ان کے والدین کراچی سے امریکا منتقل ہو گئے تھے۔ ان کے والدین کو کیمبرج میں اپنی رہائش کے لیے ایسا علاقہ ڈھونڈنا تھا جو زیادہ مہنگا نہ ہو۔ ان کی قسمت اچھی تھی کہ انہوں نے ہاؤسنگ لاٹری جیتی اور کیمبرج کے شمالی علاقے میں سکون پذیر ہوئے۔ بعدازاں یہ خاندان مشرقی کیمبرج منتقل ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy