Sun, 10 Jul 2016 20:20:44SO Admin
جمعیۃ علما ہند کے صدرمولانا سید ارشد مدنی نے ایک سوال کے جواب میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے تین مختلف شہروں، ترکی کی راجدھانی استنبول اور بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں ہونے والے خو دکش دھماکوں اور دہشت گردانہ حملوں میں بے گناہ انسانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے ان واقعات کی سخت مذمت کی ہے اور اسے غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل قرار دیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 20:10:56SO Admin
حزب المجاہدین کے پوسٹر میں نظر آنے والے برہان وانی کے مارے جانے کے خلاف مظاہرہ کر رہے پلوامہ کے مقامی لوگوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تازہ جھڑپوں میں آج ایک نوجوان کی موت ہو جانے پر پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 16تک پہنچ گئی ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 20:01:44SO Admin
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں کہا ہے کہ لیز کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی کسی کسان کو اس کے قبضے والی زمین سے بے دخل نہیں کیا جا سکتا،
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:58:09SO Admin
پہلی بار حکومت ہند و پاک سرحد پر، دوسری طرف سے ہونے والی فائرنگ سے متاثرہ شہریوں کو اسی طرح سے پانچ لاکھ روپے کا معاوضہ دے گی جس طرح کا معاوضہ دہشت گردی یا ماؤنواز تشدد میں مرنے والوں کو دیا جاتا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:51:56SO Admin
اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو ذہن میں رکھتے ہوئے نریندر مودی کابینہ میں حال ہی میں شامل کی گئیں وزیر مملکت برائے صحت انو پریا پٹیل نے آج دعوی کیا کہ ریاست میں بی جے پی کی قیادت والا اتحاد ہی واحد متبادل ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:44:47SO Admin
ممبئی ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کرکے سڑک ٹھیکہ اور نالے کی صفائی کے کام سے متعلق مبینہ گھوٹالہ میں جانچ شہر پولیس سے اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی)کو منتقل کرنے کامطالبہ کیا گیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:37:00SO Admin
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال اور کرفیو جیسی پابندیوں کی وجہ سے کشمیر میں آج دوسرے دن بھی نظام زندگی بری طرح ٹھپ رہی ۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:31:36SO Admin
فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہا ہے کہ حکومت ضلع پریشد کے اسکولوں اور ررات کے اسکولوں کی حالت بہتر بنائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy