Mon, 11 Jul 2016 18:56:17SO Admin
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ، دو سال تک ان کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔شاہد خان آفریدی بی بی سی اردو کے لائیو فیس بک میں حصہ لینے کے لیے نیو براڈکاسٹنگ ہاؤس آئے اور بی بی سی اردو کے فیس بک کے صارفین اور اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیے
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:49:26SO Admin
فٹ بال کے یورپی ٹورنامنٹ یورو 2016کے فائنل میں پرتگال نے میزبان فرانس کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان فائنل سے پہلے تک فرانس نے 18میچ جیتے تھے
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:38:11SO Admin
صومالیہ میں فوجی حکام کے مطابق شدت پسند تنظیم الشباب کے جنگجوؤں نے دارالحکومت موغادیشو کے مغرب میں واقع ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے کم از کم دس فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:34:33SO Admin
مریکی ریاست ٹیکسس کے شہر ڈیلس کی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پانچ پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے حملہ آور نے ایک بڑا حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کی ہوئی تھی
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:30:02SO Admin
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جنوبی سوڈان میں جاری جنگ کی سختی سے مذمت کی گئی ہے اور خبردار کیا ہے کہ لڑائی بند کی جائے اور تشدد کے پھیلاؤ کو روکا جائے
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:20:47SO Admin
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان کے رہنماوں سے مطالبہ کیا ہے وہ اپنی اپنی حریف مسلح فورسز کو قابو میں رکھیں اور ساتھ ہی ساتھ کونسل نے متنبہ کیا کہ شہریوں اور اقوام متحدہ کی تنصیبات پر جاری حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:16:53SO Admin
افغانستان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال افغان پولیس کے ہلاک و زخمی ہونے والے اہلکاروں کی تعداد میں 40فیصد کمی واقع ہوئی ہے
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:13:22SO Admin
شمالی کوریا کی طرف سے حال ہی میں بیلسٹک میزائل اور جوہری تجربات کے بعد امریکہ اور سیؤل نے جنوبی کوریا میں جدید دفاعی میزائل نظام ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم یعنی تھاڈ نصب کرنے کا اعلان کیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy