Mon, 04 Jul 2016 12:06:17SO Admin
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکینڈری تعلیم تنویر سیٹھ نے کل جین ہیریٹچ اسکول میں اپنے بچوں کو آر ٹی ای کوٹے کے تحت داخلہ دلانے کے لئے بے چین والدین کو تیقن دیا کہ ان کے بچوں کے ساتھ انصاف ہوگا۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 11:54:20SO Admin
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانونی تعلیمات و اقلیتی بہبود تنویر سیٹھ نے کہا کہ ریاستی حکومت مادری زبان میں تعلیم دینے کے موقف کی پابند ہے۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 11:24:43SO Admin
ریاستی بی جے پی میں ابھرنے والے اختلافات ٹھنڈے ہونے کا نام نہیں رہے ہیں، پارٹی میں مخالفت کی لہر اٹھ چکی ہے اور اس کے کچھ اراکین اپنے اعلیٰ لیڈروں سے شکایت کرتے ہوئے یڈیورپا کی صدارت اور من مانی کے تعلق سے باخبر کرنے کیلئے دہلی کا رخ کرچکے ہیں۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 00:27:02SO Admin
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ہفتہ کو بی جے پی پر یکساں سول کوڈ کے نام پر ہندوستان کو’ہندوراشٹر‘بنانے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی ، آر ایس ایس کے ایجنڈے کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ وہ الیکشن کے دوران کئے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:25:41SO Admin
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے مرکز کی بی جے پی کی قیادت والی حکومت پر اتر پردیش میں اپنی آئینی ذمہ داری سے راہ فراراختیار کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ مرکز حکومت کو 1992میں ایودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کے بعداٹھائے گئے اقدامات کی طرح ریاست میں پھیلے غنڈہ راج کے پیش نظر صدر راج نافذ کرکے لوک سبھا انتخابات کے دوران کئے گئے وعدے پورا کرنا چاہیے
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:16:35SO Admin
کانگریس نے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی’ٹوٹے ہوئے وعدوں کے پوسٹر بوائے ‘ ہیں۔کانگریس نے مودی حکومت کی کارکردگی پر حملہ بولتے ہوئے اسے جھوٹ کی حکمرانی قرار دیا۔کانگریس نے مودی کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم مودی ٹوٹے ہوئے وعدے کے پوسٹر بوائے بن گئے ہیں۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 16:39:49SO Admin
بنگلور کے مضافاتی تعلقہ ہوسکوٹے میں پیش آئے ایک شرمناک واقعے کی وڈیو کلپ سوشیل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولس نے چار لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ وڈیو کلپ میں تین لڑکوں کو ننگا کرکے ڈنڈوں سے بہت بری طرح پیٹتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ لڑکے رمضان ماہ کی دُہائی دے رہے تھے مگر پیٹنے والے بے رحم ہوکر اُن کی کوئی بات نہیں مان رہے تھے۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 10:49:22SO Admin
مرکز النوائط ابوظبی کے منعقدہ انتخابات کے بعد جمعرات 30/06/2016 بعد نماز عصر نو منتخب اراکین کی پہلی نشست میں جناب عبدالحسب کاڈلی صدر اور جناب محیب اللہ سیدی احمدا جنرل سکریڑی کے عہدے پر متفقہ طور پر منتخب ہوے- دیگر عہدیداروں میں جناب اشرف علی مصباح (نائب صدر) عاطف اُدیاو( سکریڑی) جناب جیلانی رکن الدین (خازن) اور جناب اشرف کولا (محاسب) کے طور پرمنتخب ہوئے ہیں-
View more
Sat, 02 Jul 2016 13:07:44SO Admin
چھوٹے بچوں اور بچیوں کے رنگا رنگ ملبوسات، بچوں کے کھلونے، جوتے چپل اور دیگر سبھی لوازمات پر مشتمل "فرسٹ کرائی " کے شاندار شوروم کا بھٹکل رکن اسمبلی منکال وئیدیا کے ہاتھوں جمعہ کو خوبصورت افتتاح کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy