Tue, 05 Jul 2016 11:32:08SO Admin
شہری اور دیہی علاقوں میں سرکاری زمینات پر غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ مکانات کو دسمبر تک باقاعدگی دی جائے گی۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:26:53SO Admin
بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( بی ڈی اے) میں مبینہ کرپشن کا معاملہ آج اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر نے دوبارہ اٹھایا۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:22:01SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی کل صبح اپنی دو سال پرانی کابینہ میں ردوبدل کرنے جارہے ہیں ، جس میں کرناٹک سے ایک اور وزیر کو نمائندگی دئے جانے کے قوی امکانات ہیں۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:16:01SO Admin
رکن کونسل ایوان ڈیسوزا کو آج ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے چیف وہپ کا عہدہ دیا گیا۔سابق چیف وہپ آر وی وینکٹیش کے حال ہی میں سبکدوش ہوجانے کے سبب انہیں یہ نئی ذمہ داری دی گئی ہے۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:13:24SO Admin
پچھلے لیجسلیٹیو کونسل اجلاس میں ہنگامہ کا سبب بننے والی اوقافی املاک سے متعلق انور مانپاڈی رپورٹ کی گونج آج دوبارہ ایوان کی کارروائیوں کے دوران سنائی دی۔اپوزیشن بی جے پی نے مانپاڈی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی ضد کرتے ہوئے آج دوبارہ کارروائیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:07:45SO Admin
سینئر کانگریس رکن اسمبلی کے بی کولیواڈ کا آج اتفاق رائے سے ریاستی اسمبلی اسپیکر کے طور پر انتخاب یقینی ہوگیا۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:03:35SO Admin
ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے کہاکہ ریاست کے سبھی سرکاری ویمنس ہاسٹلوں میں دو ماہ کے اندر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جائیں گے اور تین ماہ میں مستقل خاتون وارڈنوں کی بھرتی مکمل کرلی جائے گی۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 10:59:12SO Admin
وزیر داخلہ اور کے پی سی سی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور کو آج ریاستی لیجسلیٹیو کونسل میں حکمران پارٹی کے لیڈر کے طور پر منتخب کیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy