Thu, 14 Jul 2016 18:29:40SO Admin
وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ 22؍جولائی کو گورکھپور میں ایمس کا سنگ بنیاد اور تین دہائیوں سے بند پڑی کھاد فیکٹری کے بحالی کے کام کی شروعات کریں گ
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:27:12SO Admin
اینٹی کرپشن بیور (اے سی بی)نے 400کروڑ روپے کے مبینہ واٹر ٹینکر گھوٹالہ معاملے میں دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کو نوٹس جاری کرکے جانچ میں شامل ہونے کو کہا ہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:23:50SO Admin
کشمیر میں برہان وانی کی موت اور اس کے بعد ہوئی ہلاکتوں کے پیش نظر کرفیو جیسے حالات اور علیحدگی پسندوں کی طرف سے بلائی گئی ہڑتال کی وجہ سے آج مسلسل چھٹے دن معمولات زندگی درہم برہم رہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:17:57SO Admin
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا ماننا ہے کہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا پر بننے والی کوئی بھی فلم لوگوں کے لیے حوصلہ افزا ہوگی اور وہ چاہیں گے کہ اس طرح کی فلم وہ بنائیں
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:15:04SO Admin
پولیس اہلکار کی کرف سے مبینہ طور گولی مارے جانے پر 21سالہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے۔یہ شخص پولیس اہلکار کے گھر کے باہر شراب پی رہا تھا۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:08:05SO Admin
جرمنی نے کہا ہے کہ اگر ترکی نے جرمن ارکان پارلیمان کو اِنجرلِک ایئربیس کا دورہ نہ کرنے دیا تو وہ وہاں تعینات اپنے فوجی واپس بلا لے گا۔ انقرہ حکومت نے سو سال قبل سلطنت عثمانیہ کے دور میں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے کے جرمن پارلیمانی فیصلے کے بعد جرمن قانون سازوں کو اِنجرلِک ایئربیس کا دورہ کرنے سے روک دیا تھا۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:07:26SO Admin
ھاکہ کے ایک کیفے میں حملے کے بعد حکومت اور میڈیا کے نشانہ پر آئے مشہور اسلامی مبلغ ذاکر نائیک نے ایک بار پھر اپنی پریس کانفرنس منسوخ کر دی ہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:05:26SO Admin
اتر پردیش کے متھرا ضلع میں مظاہرے کے نام پر ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع ایک سرکاری باغ پر قبضہ جمائے بیٹھے قابضوں کو ہٹانے کے لیے کی جانے والی کارروائی کے دوران ہوئے تصادم کے وقت بھیڑ سے گھر گئے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:03:46SO Admin
امریکہ میں ایک چینی شہری کو امریکی دفاعی کنٹریکٹرز کے کمپیوٹرز سے معلومات چرانے اور یہ معلومات چین منتقل کرنے کی سازش کے جرم میں 46ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy