Fri, 15 Jul 2016 15:20:05SO Admin
منی فوج کے ایک سینیر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے یمن کے قریب واقع ایک افریقی ملک کے دو جزیرے کرائے پرلیے ہیں جہاں حوثی باغیوں کو عسکری تربیت دی جارہی ہے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 15:13:10SO Admin
پاکستان کے دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بین کی مون کی جانب سے بھارت کے ساتھ تنازع کشمیر پر امن مذاکرات میں ثالثی کی پیش کش کا خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 15:09:38SO Admin
امریکا روس کو شام میں القاعدہ سے وابستہ جنگجو گروپ النصرۃ محاذ اور داعش کے خلاف مشترکہ فوجی کارروائی کے لیے ایک منصوبہ پیش کررہا ہے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 15:02:46SO Admin
سینٹرل ویجلنس کمشنر(سی وی سی )کے وی چودھری نے آج کہا کہ اگر الزام سنگین نوعیت کے ہوں تو گمنام شکایات کی بھی تحقیقات کی جا سکتی ہے، لیکن آگاہ کیا کہ اس کا استعمال کسی افسر کے کیریئر کے امکانات کو نقصان پہنچانے کے لیے نہیں کیا جانا چاہیے ۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 14:59:59SO Admin
کشمیر میں آج کہیں سے بھی کسی بڑی جھڑپ کی اطلاع نہیں ہے جہاں حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کے مارے جانے کے بعد پر تشدد مظاہروں اور پولیس فائرنگ میں شہریوں کی ہلاکت کے درمیان مسلسل چھ دنوں سے عام زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 14:54:09SO Admin
دادری کے اخلاق قتل معا ملہ میں آج ایک نیا موڑ آ گیا اور ایک عدالت نے مبینہ گؤ کشی کے معاملے میں اخلاق کے خاندان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 14:49:15SO Admin
تمام قیاس آرائیوں پر بریک لگاتے ہوئے کانگریس نے آئندہ سال کے شروع میں ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لیے آج شیلا دکشت کو وزیر اعلی کے عہدے کے لیے پارٹی کا امیدوار اعلان کر دیا۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 14:46:13SO Admin
الیکشن کمیشن نے آج فائدے کے عہدے کے ایک معاملے میں عام آدمی پارٹی کے 21ممبران اسمبلی کی نااہلی کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت 21؍جولائی تک ملتوی کر دی ہے ۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:46:20SO Admin
چھوٹا ادے پور ضلع کے کلیدیا گاؤں میں ایک کھاپ پنچایت کے حکم پر ایک شخص نے اپنی بیوی اور اس کے عاشق کو مبینہ طور پر کوڑا مارا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy