Mon, 08 Aug 2016 13:01:58SO Admin
ملت کی قیادت کرنے کے نام نہاد دعویداروں پر زبردست چوٹ کرتے ہوئے ممتاز قومی و ملی رہنما ڈاکٹر الحاج قمرالاسلام بانی رکن آل انڈیا ملی کونسل سابق وزیر حکومت کرناٹک نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ملت کی قیادت کا موقع فراہم نہیں کرتا جو غیروں کی قیادت اور ان کی ذہنی غلامی کو قبول کرتے ہیں۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:08:41SO Admin
شہر کے 31 /وارڈوں میں سے 29 /وارڈوں میں بی ایل او افسران ہیں لیکن پچھلے تین مہینوں سے وارڈ نمبر 15.16ٹیپونگرکو بی ایل او افسر نہ ہونے سے نئے سے شناختی کارڈ بنانے میں کافی دشواری پیش آرہی ہے۔کئی مرتبا الیکشن افسر کو ٹیپونگر وارڈ کو بی ایل او افسر منتخب کرنے کے لئے شکایت کی گئی لیکن وہ اس جانب بالکل توجہ نہیں دے رہے ہیں۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 03:33:57SO Admin
کرناٹک حکومت گوا کے ساتھ مہادائی ندی آبی تنازعات پر اپنی مستقبل کی کارروائی پر فیصلہ قانونی ماہرین کے ساتھ صلاح مشورہ کرنے کے بعد 16/اگست کو کرے گی۔حکومت کے قانونی ماہرین سے صلاح ومشورہ لے گی کہ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا جائے یا ایک بار پھر ٹریبونل جایا جائے۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 03:11:02SO Admin
ضلع اُترکنڑا کے سداپور میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ہوناور کا ایک نوجوان موقع پرہی جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت شاداب شیخ (25) کی حیثیت سے کی گئی ہے جس کی دو ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 03:05:28SO Admin
اپوزیشن پارٹیوں نے فرضی گؤرکشکو ں کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے دئے گئے بیان کوسراسر منافقت قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ گؤرکشا کے نام پر دہشت گردی پھیلا رہے لوگ ان ہی کے نظریاتی ہمسفرہیں۔کانگریس لیڈر منیش تیواری نے گزشتہ سال ہوئے دادری سانحہ پر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا
View more
Mon, 08 Aug 2016 02:57:02SO Admin
کیرالہ میں اپوزیشن کانگریس کی زیر قیادت یو ڈی ایف کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کے ایم منی کی قیادت میں کیرالہ کانگریس(ایم)نے اتحاد سے اپنے تین دہائی سے زیادہ وقت پرانے اپنے تعلقات کو توڑ لیا۔پارٹی نے اسمبلی میں مختلف گروپ کے طور پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا۔اس سلسلے میں فیصلہ کے سی ایم کی دو روزہ اہم میٹنگ میں کیا گیا۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 02:42:51SO Admin
حالانکہ ریاست کے اسمبلی انتخابات 2018میں منعقد ہونے والے ہیں۔ لیکن ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے سیاسی گلیاروں میں ابھی سے موجودہ ارکان اسمبلی کی بھاگ دوڑ شروع ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 02:19:44SO Admin
کمٹہ کے دیوکی کرشنا مندر کے قریب ہندو تنظیم کے کارکنوں نے ایک ٹیمپو رکشہ میں غیر قانونی طور پر گائے لے جانے کے الزام میں رکشہ روک کر ڈرائیور کی بری طرح پٹائی کرنے اور پھر اسے پولیس کے حوالے کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 00:05:29SO Admin
جموں میں بھاری بارش اور مٹی کے تودے گرنے کے بعد آج امرناتھ یاترا روک دی گئی۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ موسلادھار بارش اور جموں - سری نگر نیشنل ہائی وے پر کئی جگہوں پر زمین کھسکنے کی وجہ سے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاترا روک دی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy