Sat, 06 Aug 2016 11:42:03SO Admin
میانمار کے حکام نے عراق وشام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کی طرف سے ملک کی معروف سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کو قتل کرنے کی مبینہ دھمکیوں کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 11:33:31SO Admin
امریکہ میں مقیم ترک مبلغ فتح اللہ گولن نے ترک حکام کی جانب سے ان کے خلاف بغاوت کی کوشش کے الزام میں جاری کردہ گرفتاری کے وارنٹ کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 01:53:45SO Admin
بھٹکل سے تعلق رکھنے والے عبدالواحد سدی باپا کوممبئی کے زویری بازار، اوپیرا ہائوس اور دادر میں ہوئے بم دھماکوں کے الزامات سے مکوکا کی خصوصی عدالت نے ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کردیا ہے۔ انڈین مجاہدین کا ممبر ہونے اور دھماکوں کے لئےمالی مدد فراہم کرنے کے الزام میں عبدالواحد کودہلی این آئی اے کے ذریعہ گرفتار کیا گیا تھا۔ بعد میں ممبئی اے ٹی ایس نے ممبئی کے ٹریپل بم دھماکے کی سازش میں بھی ملوث ہ
View more
Sat, 06 Aug 2016 01:23:32SO Admin
ممئی میں جمعہ کو ہوئی بھاری بارش کی وجہ سے ٹرین اور ہوائی سفربری طرح متاثرہوا۔ تھانے اور سی ایس ٹی سے چلنے والے زیادہ تر ٹرینوں کو کینسل کر دیا گیا جبکہ ہوائی سفر بھی میں30-40 منٹ کی تاخیر ہوئی. شہر میں جگہ جگہ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہر تھم سا گیا۔ یہاں نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا. نوی ممبئی میں اگلے 48 گھنٹے بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے.
View more
Sat, 06 Aug 2016 01:07:50SO Admin
قتل کے الزام میں قید اپنے شوہر کی ضمانت پر رہائی کے لئے رقم نہ ہونے پر ایک عورت نے اپنے بچوں کو فروخت کرکے یہ رقم جمع کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ لیکن خوش قسمتی سے اس بات کی اطلاع بچوں کی خرید وفروخت پر روک تھام لگانے کے لئے قائم ایک ادارے Anti Child Trafficking Committee کو ملی اور اس نے مداخلت کرتے ہوئے بچوں کو فروخت ہونے سے بچالیا۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 00:33:44SO Admin
چند دن پہلے سینٹ تھامس ایڈیڈ ہائیر پرائمری اسکول میں اردو اور عربی زبان سکھائے جانے کا الزام لگاتے ہوئے سری رام سینا کے کارکنوں نے جو چھاپہ ماری کی تھی اس پرکارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سری رام سینا کے 16اراکین کو گرفتار کرلیاتھا۔
اب سری رام سینا نے کھل کر اپنے رضاکاروں کے دفاع میں مورچہ کھول دیا ہے اور دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے کارکنوں پر مذکورہ معاملے میں داخل کیے گئے مقدمات واپس نہیں لیے گئے ت
View more
Sat, 06 Aug 2016 00:26:00SO Admin
مہاراشٹرا میں پچھلے کچھ دنوں سے جاری موسلادھار بارش کا سلسلہ جہاں رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اس کے نتیجہ میں اب ممبئی کرناٹک ہی نہیں بلکہ حیدرآباد۔کرناٹک علاقوں میں بھی سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔کلبرگی ، رائچور ، بلگام اور آس پاس کے علاقوں میں شاہراہوں پر بیشتر پل زیر آب آچکے ہیں ۔ بارش کی وجہ سے ان علاقوں میں متعدد دیہاتوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور عام زندگی کا نظام تعطل کا شکار ہوچک
View more
Sat, 06 Aug 2016 00:06:09SO Admin
چکمگلور کے ڈی وائی ایس پی کلپا ہنڈی باگ کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں سی آئی ڈی نے اپنی جانچ میں غیر معمولی پیش رفت حاصل کی ہے۔ سی آئی ڈی نے پتہ لگایا ہے کہ کلپا ہنڈی باگ کو خود کشی پر مجبور کرنے میں کلیدی ملزم پروین کھانڈیا ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت ساری بارسوخ شخصیات شامل ہیں۔
View more
Fri, 05 Aug 2016 23:56:25SO Admin
مہادائی ٹریبونل کی طرف سے کرناٹک کے چار اضلاع کو پینے کے پانی کی فراہمی کے سلسلے میں دائر عرضی کو مسترد کردئے جانے کے بعد ریاستی حکومت نے اس فیصلے پر نظر ثانی کی خصوصی عرضی دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میںریاستی حکومت اتوار کو ہونے والی کل جماعتی میٹنگ میں اپنا موقف واضح کرے گی۔ اس سے پہلے ہی ریاستی حکومت نے اس خصوصی عرضی کی تیاری کا سلسلہ آگے بڑھادیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy