Tue, 09 Aug 2016 11:29:35SO Admin
سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر جسٹس لوڑھا پینل نے اگلے6 ماہ کے اندراصلاحات کو لاگو کرنے کے لئے کل ہونے والی پہلے سے مقررمیٹنگ کو ٹالنے کی ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے زورکوآج نامنظورکردیا.
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:27:12SO Admin
بارش سے متاثرہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن ویسٹ انڈیز کی زبردست بلے بازی سے حیران ہندوستان اب اپنے گیند بازوں سے بہتر کارکردگی کی توقع کرکے کل سے یہاں شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ کو جیت کر چار میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرنا چاہے گا۔
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:24:27SO Admin
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پانچ ماہر بولرہندوستان کی جیت کا راستہ ہموار نہیں کر سکے لیکن تیزگیند بازمحمدسمیع نے کپتان وراٹ کوہلی کی اس حکمت عملی کی یہ کہتے ہوئے حمایت کی ہے کہ یہ گیندبازوں کو زیادہ ماہر بناتا ہے۔
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:21:44SO Admin
ریو اولمپکس میں حصہ لے رہے چینی ٹیم نے تمغہ تقسیم تقریب کے دوران لہرائے گئے ملک کے پرچم سے متعلق شکایت آرگنائزنگ کمیٹی سے کی ہے۔
View more
Tue, 09 Aug 2016 11:17:01SO Admin
روس کے سرکاری ذرائع نے خبر دی ہے کہ عراق کے جنگ زدہ شہر کرکوک میں الحویجہ کے مقام پر دولت اسلامی داعش کہلوانے والی تنظیم نے شہریوں کو نقل مکانی پر اکسانے کے الزام میں 52افراد کو زندہ جلا ڈالا۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 19:58:53SO Admin
بھٹکل کے نائطی ادیب اور شاعر جناب محمد علی پرواز صاحب کی گذشتہ روز نوائط محفل کی جانب سے تہنیت کی گئی اور نوائط زبان اور ثقافت کو فروغ دینے میں اُن کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے اُن کی شال پوشی کی گئی۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 15:29:44SO Admin
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اتوار کے روز اپنے قریب ایک ملین حامیوں کی ریلی سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ ماہ ہونے والی ناکام فوجی بغاوت نے ترکی کو زیادہ مستحکم بنانے کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 15:26:59SO Admin
ایک عوامی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر جرمن باشندے ترکی اور یورپی یونین کے درمیان مہاجرین سے متعلق ڈیل کے خلاف ہیں اور یورپی یونین کی رکنیت کے لیے ترکی کے ساتھ مذاکرات کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
View more
Mon, 08 Aug 2016 15:24:26SO Admin
تھائی لینڈ کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ملک میں منعقد ہونے والے ریفرنڈم میں عوام کی اکثریت نے فوج کے تیار کردہ آئین کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy