ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / مدھیہ پردیش میں کانگریس کی انتخابی مہم زوروں پر جاری؛ امیدواروں کی پہلی فہرست میں 155 امیدواروں کا اعلان

مدھیہ پردیش میں کانگریس کی انتخابی مہم زوروں پر جاری؛ امیدواروں کی پہلی فہرست میں 155 امیدواروں کا اعلان

Sun, 04 Nov 2018 11:16:22  SO Admin   S.O. News Service

بھوپال 4نومبر (ایس او نیوز؍ایجنسی) مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے ہفتہ کے روز امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس میں ریاست کےاسمبلی حلقوں کے لئے 155 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ کانگریس نے اعلان کیا تھا کہ وہ 31 جولائی سے قبل اپنی پہلی فہرست جاری کر دےگی۔ لیکن ایک - ایک سیٹ اور ایک - ایک نام کے لئے پارٹی میں اس قدر آپسی مقابلہ تھا کہ 3 نومبر کو یہ نام طے ہو پائے۔

اس سے قبل تقریباََ ایک ماہ سے اسکریننگ کمیٹی کی مسلسل میراتھن میٹنگس ہو رہی تھی۔ لیکن لیڈران کے آپسی اختلافات کی وجہ سے نام طے نہیں ہو پا رہے تھے۔

ستمبر میں بھوپال دورے پر آئے پارٹی صدر راہل گاندھی نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ پیراشوٹ سے اترے یعنی باہری امیدواروں کو ٹکٹ نہیں دیں گے۔ ٹکٹ بانٹنے میں صرف جیتنے والے کارکنان کو ہی ترجیح دی جائےگی۔ اس کے بعد پارٹی نے سروے کرایا اور لیڈران  سے رائے مشورہ بھی کیا۔ دیکھیں امیدواروں کی پوری فہرست۔

کانگریس امیدواروں کی فہرست اس طرح ہے ..
1 .. جورا سے بنواری لال شرما
2 .. سوماولي سے عدل سنگھ كسانا
3 .. مورینا سے رگھوراج سنگھ كسانا
4 ... دمنی سے گری راج دنڈوتيا
5 .. امباه سے کملیش جاٹو
6 .. اٹیر سے ہیمنت كٹارے
7 ... لاهر سے ڈاکٹر گووند سنگھ
8 .. میهگاوں سے او. پی. ایس. بھدوريا
9 .. گوالیارگاوں سے مدن کشواہا
10 .. گوالیار سے پرديومن سنگھ تومر

11 .. گوالیار مشرق سے منا لال گوئل
12 .. بھتروار سے لكھن سنگھ یادو
13 .. ڈبرا سے محترمہ امرتی دیوی سمن
14 .. سینوڑھا سے گھنشیام سنگھ
15 .. بھاڈیر سے محترمہ رکشا سنت رام سرونيا
16 .. کریرا سے جسونت جاٹو
17 .. پوهاري سے سریش رتھ کھیڑا
18 .. پچھور سے کے پی سنگھ
19 .. چاچوڑا سے لکشمن سنگھ
20 .. راگھوگڑھ سے جے وردھن سنگھ

21 .. بینا سے ششی کمار كیتھوريا
22كھرئي سے ارون اودےچوبے
23 .. سرخی سے گووند سنگھ راجپوت
24 .. دیوري سے ہرش یادو
25 .. نرياولي (ایس یو) سے سریندر چوہدری
26 .. ساگر سے نیوی جین

27بنڈا سے ترور سنگھ لودھی
28 .. ٹیکم گڑھ سے يادویندر سنگھ
29 .. پرتھوي پور سے برجیندر سنگھ راٹھور
30 .. نواڑي سے کیپٹن سریندر سنگھ یادو
31 .. كھرگاپور سے محترمہ چندا سنگھ
32 .. مهاراج پور سے نیرج دکشت
33 .. چندیلا سے ہری پرساد انوراگي
34 .. چھتر پور سے آلوک چترویدی
35 .. بجاور سے شنکر پرتاپ سنگھ بندیلا
36 .. جبیرا سے پرتاپ سنگھ لودھی
37 .. پوئی سے مکیش نائک
38 .. گننور سے شوديال باگڑي
39 .. چترکوٹ سے نلانشو چترویدی
40 .. رائے گاوں سے محترمہ کلپنا ورما
41 .. ستنا سے سدھارتھ کشواہا
42 .. ناگور سے يادویندر سنگھ
43 .. امرپاٹن سے راجندر کمار سنگھ
44 .. سرمور سے محترمہ ارونا تیواری
45 .. سمريا سے تريوگي نارائن شکلا
46 .. تيونتھر سے رما شنکر پٹیل
47 .. موگنج سے سكھیندر سنگھ بننا
48 .. دیوتلاب سے محترمہ ودیاوتی پٹیل
49 .. ریوا سے ابھے مشرا
50 .. گوڑھ سے سندر لال تیواری

51 .. چرهٹ سے اجے اے سنگھ
52 .. سهاول سے کملیشور پٹیل
53 .. چترنگي سے سرسوتی سنگھ
54 .. سنگرولی سے محترمہ متی رینو سنگھ
55 ... دھوهاني سے محترمہ کملیش سنگھ
56 .. بيوهاري سے رامپال سنگھ
57 .. جيسهنگر سے دھیان سنگھ
58 .. جیت پور سے محترمہ اوما دھورے
59 .. كوتما سے سنیل شراف
60 .. انوپ پور (ایس یو) سے بساهولال سنگھ
61 .. پشپ راجگڑھ سے پھندے لال سنگھ مارکو
62 .. برواڑا (ایس یو) سے وجے راگھویندر سنگھ
63 .. وجے راگھوگڑھ سے پدما شکلا
64 .. بهوريبد سے سوربھ سنگھ سسودیا
65 .. پاٹن سے نيلیش اوستھی
66 .. برگي سے سنجے یادو
67 .. جبل پور چھاؤنی سے آلوک مشرا
68 .. جبل پور مغرب سے ترون بھنوت
69 .. سهورا سے کھلاڑی سنگھ
70 .. شاه پورا سے بھوپیندرا مراوي
71 .. ڈنڈوري سے اونكار سنگھ مركام
72 .. بچھيا سے نارائن سنگھ پٹا
73 .. منڈلا سے سنجو چھوٹے لال
74 .. بیهر سے سنجے يوئکے
75 .. لانجي سے محترمہ حنا لكھيرام كاوارے

76 پارسواڑا سے محترمہ مدھو بھگت
77 .. برگھاٹ ارجن سنگھ كاكوڑيا
78 .. سیون سے موہن سنگھ چندیل
79 .. كیولاري سے رجنیش هربش سنگھ
80 .. لكھنادون ) سے یوگیندر سنگھ بابا
81 .. گوٹےگاوں نرمدا پرساد
82 .. نرسنگھ پور سے لاكھن سنگھ پٹیل
83 .. تیندوكھیڑا سے سنجے شرما
84 .. گاڈرواڑا سے محترمہ سنیتا پٹیل
85 .. امرواڑا سے کملیش شاہ
86 .. سونسر سے وجے چورے
87 .. پرسيا سے سوہن لال والمكي
88 .. ملتائي سے سکھدیو پانسی
89 .. بیتول سے نیلے کمار ڈاگا
90 .. گھوڑا ڈوگري سے برہما بھلاوي۔

91.. بھینس دہی سے دھامو سنگھ سرسم
92۔ ٹمرنی سے ابھیجیت شاہ (انکت بابا)
93۔ ہردا سے آر کے ڈوگنے
94۔ سونی مالوا سے اوم پرکاش
95۔ سوہاگپور سے ستپال پالیا
96 اودے پور سے دیوندر پٹیل گڈریواس
97۔ بھوج پور سے سریش پچوری
98۔ سانچی سے ڈاکٹر پربھو رام چودھری
99۔ سلوانی سے دویندر پٹیل
100۔ ودیشا سے ششانک بھارگو
101۔ بسودا سے نشنک جین۔
102۔ کروئی سے سبھاش بوہٹ۔
103 ۔ سرونج سے اشوک تیاگی
104۔ شمش آباد سے محترمہ جیوتسنا یادو
105۔ بیرسیا سے محترمہ جے شری ہری کرشن
106۔ بھوپال شمال سے عارف عقیل
107 ۔ بھوپال جنوب سے پی سی شرما
108 ۔ آشٹا سے انجی گوپال سنگھ
109۔ ایچھاور سے شلیندر پٹیل
110۔ سیہور سے سریندر سنگھ ٹھاکر
111۔ نرسنگھ گڑھ سے گریش سنگھ بھنڈاری
112۔ راج گڑھ سے باپو سنگھ تومر
113۔کھلچی پور سے پریہ ورت سنگھ ۔
114۔ سارنگ پور سے محترمہ کلا مالویہ
115۔ سسنیر سے مہندر سنگھ پریہار
116۔ آگر سے وپن وانکھیڑے
117۔ شاجاپور سے حکم سنگھ کرڑا
118 ۔ کالا پیپل سے کنال چودھری
119 سونکچھ سے سجن سنگھ ورما
120 ۔ دیواس سے جے سنگھ ٹھاکر
121۔ باگلی سے کمل سنگھ واسکلے
122۔ ہرسود سکھررام سالو
123۔ برہان پور سے حامد قاضی
124 بڑواہ ۔ سچن بڈلا
125 کسرواد۔ سچن یادو ۔
126۔سیندھوا گیارسی لال راوت
127۔ بڈوانی ۔ رمیش پٹیل
128 ۔ جھابوا سے ڈاکٹر وکرانت بھوریا
129 سردار پور سے پرتاپ گریوال
130 ۔ کشی سے سریندر سنگھ بگھیل
131۔دھرم پور سے پرچان لال میڑھا
132۔ بدناور سے راجوندر سنگھ دتی گاوں
133۔ڈاکٹر امبیڈکر نگر مہو ۔انتر سنگھ دربار
134۔ سانور سے تلسی سلواٹ
135۔ ترانا سے مہیش پرما
136بڈنگر مرلی موروال
137 ۔ سیلینا ۔ ہرش وجے گہلوت
138۔ مندھاتا ۔ نارائن سنگھ پٹیل
139۔ نیپانگر ۔ محترمہ دیوی کسادکر
140۔ بھیکن گاوں ۔ محترمہ جھوما سولنکی
141مہیشور سے وجے لکشمی سادھو
142۔ بھگوان پورا سے وجے سنگھ سولنکی
143۔ راجپور سے بالا بچن
144 جوبٹ سے محترمہ کالاوتی بھوریا
145۔ تھاندلا سے ویرسنگھ بھوریا ۔
146۔ گندھوانی سے امنت سنگھار
147۔ مناور سے ہیرا ایلاوت
148۔دھار محترمہ پربھاسنگھ گوتم
149۔ اندور ۔ اشون جوشی
150۔ راو جیتوپٹواری
151۔ دلپ سنگھ گورجر
152۔ رام لال مالویہ
153۔ لکشمن سنگھ ڈنڈور
154 ،کے کے سنگھ
155۔ سواسرا۔ ہردیپ سنگھ ڈانگ


Share: