Wed, 26 Jul 2017 18:06:47
فلسطینی اتھارٹی کیسربراہ محمود عباس نے منگل کے روز باور کرایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون اسی صورت میں بحال ہوسکتا ہے بشرطیکہ اسرائیل مسجد اقصیٰ پر 14جولائی کے بعد عاید کردہ تمام پابندیوں اور ناپسندیدہ اقدامات ختم کرے ورنہ تل ابیب کے ساتھ سیکیورٹی کے شعبے میں تعاون نہیں کیا جائے گا۔
View more
Wed, 26 Jul 2017 17:54:25
روس کی جانب سے شام میں سیف زونز کے اعلان کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ ماسکو نے رواں ماہ 9 جولائی کو شام کے جنوب مغربی حصے میں سیف زون پر عمل درآمد کا اعلان کیا جس میں تین صوبے السویداء، درعا اور القنیطرہ شامل ہیں۔ مذکورہ سیف زون کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آنے سے پہلے ہی روس نے تیزی
View more
Wed, 26 Jul 2017 17:13:44
قطر نے عندیہ دیا ہے کہ اگر عرب ممالک کی طرف سے دوحہ کا بائیکاٹ جاری رہا تو وہ اس کے خلاف عالمی قانون سے رجوع کرسکتا ہے۔روسی ٹیلی ویژن سیبات کرتے ہوئے قطری وزیر دفاع خالد العطیہ
View more
Wed, 26 Jul 2017 17:08:48
امریکی فوج کی جنرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف فوٹیل نے گذشتہ روز جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہ نماؤں نے دو طرفہ عسکری امور، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں باہمی تعاون، انتہا پسندی کی روک تھام اور خطے کے دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ
View more
Tue, 25 Jul 2017 19:47:37
شام میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکا پیر اور منگل کی درمیانی شب دمشق کے مشرقی حصے میں باغیوں کے زیر قبضہ ایک علاقے اربین میں ہوا۔ ہلاک شدگان میں تین بچے بھی شامل ہیں
View more
Tue, 25 Jul 2017 19:40:29
طالبان نے افغانستان کے جنوب مشرقی پکتیا صوبے کے ایک ضلعے پر قبضہ کر لیا ہے۔ یوں طالبان باغی پچھلے تین دنوں میں تین نئے اضلاع پر قابض ہو چکے ہیں۔ جانی خیل نامی یہ ضلع منگل کی صبح کئی
View more
Tue, 25 Jul 2017 19:29:58
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پیر کے روز مغربی کابل میں بارود بھری کار کے بس سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے پر دکھ کا اظہار کیا ہے، جس واقعے میں 24افراد ہلاک جب کہ 42زخمی ہوئے ہیں۔ایک بیان میں، ایمنسٹی کی محقق حوریہ مصدق نے
View more
Tue, 25 Jul 2017 19:22:09
یوکرائن، جرمنی، فرانس اور روس مشرقی یوکرائن کے تنازعے کے حل کی کوششوں کے سلسلے میں فوری اقدامات کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 25 Jul 2017 19:14:32
امریکی اہلکاروں نے خبر دی ہے کہ دو چینی جنگی جہازوں نے مشرقی چین کے سمندر میں امریکی بحریہ کے ایک جاسوس طیارے کو علاقے سے نکلنے پر مجبور کر دیا۔خبر رساں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy