ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل: مولانا آزاد ماڈل اسکول میں طلبہ کے دوپہر کے کھانے کی سہولت

بھٹکل: مولانا آزاد ماڈل اسکول میں طلبہ کے دوپہر کے کھانے کی سہولت

Tue, 02 Sep 2025 17:58:11    S O News
بھٹکل: مولانا آزاد ماڈل اسکول میں طلبہ کے دوپہر کے کھانے کی سہولت

بھٹکل، 2 / ستمبر (ایس او نیوز) حال ہی میں شروع ہونے والے مولانا آزاد ماڈل اسکول میں طلبہ کے لئے دوپہر کے وقت گرم کھانا فراہم کرنے کی اسکیم کا آغاز کل یکم ستمبر کے دن عمل میں آیا ۔
    
مولانا آزاد ماڈل اسکول میں  پردھان منتری پوشن شکتی نرمان اسکیم  کو محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت جاری کیا گیا ہے ۔ اسکول کے ذمہ داران نے اس اسکیم کو فوری طور پر جاری کرنے میں تعاون دینے کے لئے ضلع ڈپٹی کمشنر، محکمہ اقلیتی بہبود اتر کنڑا، بلاک ایجوکیشن آفیسر بھٹکل اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکشر داسوہا کا شکریہ ادا کیا ہے ۔


Share: